سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سید اختر حسین شاہ ایڈوکیٹ وفات پا گئے ،آنا للہ و آنا الیہ راجعون
لیه (صبح پاکستان)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سید غضنفر عباس بخاری(گجو شاہ)ایڈووکیٹ کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سید اختر ...
لیه (صبح پاکستان)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سید غضنفر عباس بخاری(گجو شاہ)ایڈووکیٹ کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سید اختر ...
لیہ۔(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلا س منعقدہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ...
لیہ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس (سرکل کروڑ) کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارکردگی ماہ فروری ،ڈی پی ...
لیہ( صبح پا کستان)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر ضلع لیہ میں ...
لیہ وکلا برادری کی گندم خریداری نہ ہونے پر احتجاجی ریلی وکلا نے ڈی جی ایم پاسکو آفس کا گھیراؤ ...
لیہ .(صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عثمان شہزاد کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجینسی ریسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا ...
لیہ، ( صبح پا کستان ) امیرہ بیدار نے ڈپٹی کمشنر لیہ کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں لیہ کی پہلی ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیه (صبح پاکستان)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سید غضنفر عباس بخاری(گجو شاہ)ایڈووکیٹ کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سید اختر حسین شاہ سینئر ممبر ڈسٹرکٹ بار لیہ جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔آنا للہ و آنا الیہ راجعون
مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ لیہ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد وکلا ڈاکٹرز سیاسی سماجی کارکنوں ممبران اسمبلی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے سابق صدور نے شرکت کی ..
مرحوم کی قل خوانی کا ختم شریف مرکزی عیدگاہ لیہ میں ادا گءی۔ مقامی سیاسی سماجی ھلقوں نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کرتے ہو ءے ان کے درجات کی دعا کی ہے