لیہ ۔عید پرخواتین کے لئے لیڈیز پولیس پر مشتمل ویمن سیفٹی سکواڈ تشکیل ,ڈی پی او محمد علی وسیم کاخواتین تحفظ کےلئے احسن اقدام
لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او محمد علی وسیم کاخواتین کے تحفظ کےلئے احسن اقدام،لیڈیز پولیس پر مشتمل ویمن ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او محمد علی وسیم کاخواتین کے تحفظ کےلئے احسن اقدام،لیڈیز پولیس پر مشتمل ویمن ...
لیہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نیٹ میٹرنگ پا لیسی کو واپس لے کر تمام سٹیک ہو لڈر سے ...
لیہ {صبح پا کستان } ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ...
لیہ۔( صبح پا کستان )کنٹرولر سول ڈیفنس/ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی آئل یونٹس ...
لیہ( صبح پا کستان )تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک ...
لیہ،( صبح پا کستان )ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد ہوا۔محکمہ تعلیم کے زیر ...
لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف ،سول جج لیہ علی ...
لیه () لیه ویٹرنری یونین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 21 مارچ 2025 بروز جمعہ کو لیه میں ہوا جس میں ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او محمد علی وسیم کاخواتین کے تحفظ کےلئے احسن اقدام،لیڈیز پولیس پر مشتمل ویمن سیفٹی سکواڈ تشکیل ،ڈی پی اولیہ کا کہنا ہے کہ ویمن سیفٹی سکواڈ کی تشکیل کا مقصد عید شاپنگ کےلئے بازار آنے والی خواتین کو بھرپور تحفظ فراہم کرنا ہے ،اس ضمن میں باقاعدہ پولیس کیمپ بھی لگایا گیا ہے ،لیڈی پولیس کی موجودگی میں خواتین احساس تحفظ کے ساتھ اپنی خریداری کر سکیں گے ،لیڈیز پولیس نہ صرف خواتین کو ہراساں کرنے جیسے واقعات کی روک تھام کریں گی بلکہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر پر کڑی نظر رکھتے ہوئے خواتین کے پرس ،موبائل و دیگر قیمتی اشیاء کی حفاظت بھی کریں گے ،سکواڈمیں شامل لیڈیز پولیس ناکہ بندی پوائنٹ ،پیدل گشت اور موٹر بائیکس پر بھی گشت کریں گے ۔