لیه () لیه ویٹرنری یونین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 21 مارچ 2025 بروز جمعہ کو لیه میں ہوا جس میں ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس میں لیه ، کوٹ ادو ، چوک اعظم ، فتح پور اور کروڑ کے تمام ویٹرنری کمپنیوں کے نمائندگان نے شرکت کی ۔ اجلاس کے شرکانے نے مارکیٹ میں پیش آنے والے مسائل اور اپنے تجربات شیئر کئے ۔
باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ ہوا کہ ان شا اللہ یونین ہر 3 ماہ بعد بذریعہ قرعہ اندازی ایک ممبر کو عمرہ پر بھیجیں گے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










