لیہ ۔ مجاہد پہلوان نے رستم لیہ کا اعزاز حاصل کرلیا
لیہ( صبح پا کستان )چوتھا رستم لیہ و چیمپئن لیہ ڈی سی او دیسی کشتی کپ کے تین روزہ مقابلوں ...
لیہ( صبح پا کستان )چوتھا رستم لیہ و چیمپئن لیہ ڈی سی او دیسی کشتی کپ کے تین روزہ مقابلوں ...
کھوئے ہوئے رشتے احساس کے تحریر :۔انجم صحرائی یہ گذرے دنوں کا ذکر ہے جب راوی چین ہی چین اور ...
DPO لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس میں محکمانہ ترقی ،20کانسٹیبلان ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ترقی یاب،اہلکاران لوئرکورس کوالیفائیڈتھے،کاروائی کو شفاف بنانے ...
file foto کوٹ سلطان (صبح پا کستان) جام کلب والی بال بمقابلہ دائرہ والی بال کلب کے درمیان ریاض آباد ...
ڈاکٹر لبنی نذیر ڈی سی او لیہ (صبح پا کستان) یو تھ فیسٹول کے تحت طا لبا ت کی غیر ...
صوبوں کی سیاست خضرکلاسر ا اتوار کو اخبارات کو چسکا کیساتھ پڑھنے کا دن ہوتاہے ،اس بار بھی ایسا ہی ...
Hamid Saeed Kazmi ISLAMABAD: A local court in Islamabad handed down 16-year imprisonment to former federal minister of religious affairs, ...
لیہ( صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب پروگرام قرات ،نعت خوانی ،تقاریرو مباحثوں میں نمایاں کادکردگی کے حامل طالب علموں ...
کرور لعل عیسن (صبح پا کستان) ایس ڈی او میپکوکروڑ کی مدعیت میں درج ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف ...
ISLAMABAD – PML-N led government will present its 4rd federal budget today (Friday). Finance Minister Senator Muhammad Ishaq Dar will ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
لیہ( صبح پا کستان )چوتھا رستم لیہ و چیمپئن لیہ ڈی سی او دیسی کشتی کپ کے تین روزہ مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی ایم پی ائے چودھری اشفاق احمد تھے۔تقریب میں ڈی او سپورٹس سیف الرحمان ،خواجہ بخش جوتہ ،عارف چھینہ،آرگنائزرمحمد رمضان بابر کے علاوہ شائقین کی بڑی تعداد میلاد گراونڈ لیہ میں موجود تھی جنہوں نے کشتیوں کے شاندار مقابلے دیکھے اور داد دی ۔بعد ازاں ایم پی ائے چودھری اشفاق احمد نے رستم لیہ کا اعزاز حاصل کرنے والے مجاہد پہلوان و چیمپئن لیہ تنویر بلوچ اوررنراپ سجاد ڈلوں جن پہلوان و ناصر پہلوان و دیگر پہلوانوں میں انعامات تقسیم کیے ۔دیسی کشتی مقابلے میں مجموعی طور پر 36جوڑوں نے حصہ لیا۔
