• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کو الٹی ایجو کیشن کے لئے ہم نصابی سرگر میو ں کا فروغ از حد ضروری ہے ۔ ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر

webmaster by webmaster
جون 3, 2016
in First Page
0
ڈاکٹر لبنی نذیر ڈی سی او
ڈاکٹر لبنی نذیر ڈی سی او

لیہ (صبح پا کستان) یو تھ فیسٹول کے تحت طا لبا ت کی غیر نصابی سر گر میو ں کے ذریعے تربیتی عمل سے صلا حیتوں کو نکھا رے و اجا گر کر نے کے مواقع کی فراہمی   جد ید تقاضوں سے ہم آہنگ تدریسی عمل کو فروغ دینا ہے اور چھ لاکھ روپے سے زائد ما لیت کے نقد انعامات کی تقسیم طا لبا ت میں صحت مندانہ مسابقت کی جا نب اہم پیش رفت ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے گو رنمنٹ گر لز کا لج لیہ میں پنجا ب یو تھ فیسٹول میں حسن قرات ، نعت خوانی ، مضمو ن نویسی ، مبا حثہ و تقریری مقابلو ں میں ڈویژن و صوبا ئی سطح پر نما یا ں کا ر کر دگی کے حامل طا لبا ت میں انعاما ت کے چیک تقسیم کر نے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب کی صدارت پر نسپل روبینہ نسیم نے کی ۔ تقریب میں ڈویژن و صوبا ئی سطح پر گر لز کا لجز لیہ ، کر وڑ ، چوبا رہ ، کو ٹ سلطا ن، مر ہا ن کی طا لبا ت، عائشہ حسن ، اللہ دی امان میشرہ رحما ن ، ما ریہ نعیم ، عبیرہ فاطمہ ، سدرہ انور ، عامرہ ظہور ، عائشہ حسن ، سائرہ با نو ، ثنا ء افضل و دیگر میں ڈی سی ا ولیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے چیک تقسیم کیے ۔

Pic From Layyah 03-06-2016(a)
تقسیم انعامات کی دوسری تقریب گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج میں منعقد ہو ئی ۔ تقریب کے مہمان خصو صی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد تھے انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکو مت پنجا ب طا لب علمو ں میں قائدانہ صلا حیتیں اجا گر کر نے کے لئے یو تھ فیسٹول کے تحت حسن قرات ، نعت خوانی ، مبا حثوں و تقریری مقابلو ں کا انعقادکر وا کے جد ید سائنسی خطو ط پر نو جوان نسل کی تعلیم و تربیت کروانے کی جا نب گامزن ہے ۔ تقریب کی صدارت پرنسپل مہر اختر وہا ب نے کی تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ۔ ڈی ڈی کا لجز ڈاکٹر خا دم حسین ملک نے کہا کہ صوبے میں تیز تر ترقی کے لئے شرح خواندگی میں تیزی سے اضا فہ کلیدی اہمیت کا حا مل ہے اور کو الٹی ایجو کیشن کے لئے ہم نصابی سرگر میو ں کا فروغ از حد ضروری ہے جس کے لئے یو تھ فیسٹول ایسے پروگرامز پنجا ب حکو مت کا احسن اقدام ہے ۔ بعد ازاں ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، ڈی ڈی کا لجز ڈاکٹر خا دم حسین ملک ، سابق ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق نے طلبا ء محمد احسان حیدر ، منور عباس ، محمد بخش ، محمد نوید ، احسن غفور ، صبغت اللہ ، وقار الحسن ، قمر عباس ، صابر حسین ، حافظ محمد زبیر ، یو سف بشیر ، اسرار الحق قاسمی ، حافظ غلام مرتضیٰ شہزاد ، صادق سلیم مدنی ،ہدایت اللہ ، حمزہ شکیل ، حسیب ظفر ، محمد بخش و دیگر میں چیک تقسیم کیے اس موقع پر پر نسپل کا مر س کا لج لیہ رانا خا لد محمود احمد ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا لج ساجد حسین ، فوکل پر سن قاضی امین اللہ ، محمد شفیق ، پر نسپل کا مر س کا لج کو ٹ سلطا ن ڈاکٹر گل عباس ، پر نسپل کا مر س کا لج کر وڑ نصیر احمد ندیم ، سابق پر نسپل خورشید احمد درانی ، حمید الفت ملغا نی ، اساتذہ کرام ، طلبا ء ووالدین کی کثیر تعداد مو جو دتھی ۔

Pic From Layyah 03-06-2016(b)

Tags: layyah news
Previous Post

صوبوں کی سیاست .. خضرکلاسر ا

Next Post

کوٹ سلطان ۔والی بال کا دوستانہ میچ ،جام کلب نا قابل شکست

Next Post

کوٹ سلطان ۔والی بال کا دوستانہ میچ ،جام کلب نا قابل شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈاکٹر لبنی نذیر ڈی سی او
ڈاکٹر لبنی نذیر ڈی سی او

لیہ (صبح پا کستان) یو تھ فیسٹول کے تحت طا لبا ت کی غیر نصابی سر گر میو ں کے ذریعے تربیتی عمل سے صلا حیتوں کو نکھا رے و اجا گر کر نے کے مواقع کی فراہمی   جد ید تقاضوں سے ہم آہنگ تدریسی عمل کو فروغ دینا ہے اور چھ لاکھ روپے سے زائد ما لیت کے نقد انعامات کی تقسیم طا لبا ت میں صحت مندانہ مسابقت کی جا نب اہم پیش رفت ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے گو رنمنٹ گر لز کا لج لیہ میں پنجا ب یو تھ فیسٹول میں حسن قرات ، نعت خوانی ، مضمو ن نویسی ، مبا حثہ و تقریری مقابلو ں میں ڈویژن و صوبا ئی سطح پر نما یا ں کا ر کر دگی کے حامل طا لبا ت میں انعاما ت کے چیک تقسیم کر نے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب کی صدارت پر نسپل روبینہ نسیم نے کی ۔ تقریب میں ڈویژن و صوبا ئی سطح پر گر لز کا لجز لیہ ، کر وڑ ، چوبا رہ ، کو ٹ سلطا ن، مر ہا ن کی طا لبا ت، عائشہ حسن ، اللہ دی امان میشرہ رحما ن ، ما ریہ نعیم ، عبیرہ فاطمہ ، سدرہ انور ، عامرہ ظہور ، عائشہ حسن ، سائرہ با نو ، ثنا ء افضل و دیگر میں ڈی سی ا ولیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے چیک تقسیم کیے ۔

Pic From Layyah 03-06-2016(a) تقسیم انعامات کی دوسری تقریب گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج میں منعقد ہو ئی ۔ تقریب کے مہمان خصو صی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد تھے انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکو مت پنجا ب طا لب علمو ں میں قائدانہ صلا حیتیں اجا گر کر نے کے لئے یو تھ فیسٹول کے تحت حسن قرات ، نعت خوانی ، مبا حثوں و تقریری مقابلو ں کا انعقادکر وا کے جد ید سائنسی خطو ط پر نو جوان نسل کی تعلیم و تربیت کروانے کی جا نب گامزن ہے ۔ تقریب کی صدارت پرنسپل مہر اختر وہا ب نے کی تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ۔ ڈی ڈی کا لجز ڈاکٹر خا دم حسین ملک نے کہا کہ صوبے میں تیز تر ترقی کے لئے شرح خواندگی میں تیزی سے اضا فہ کلیدی اہمیت کا حا مل ہے اور کو الٹی ایجو کیشن کے لئے ہم نصابی سرگر میو ں کا فروغ از حد ضروری ہے جس کے لئے یو تھ فیسٹول ایسے پروگرامز پنجا ب حکو مت کا احسن اقدام ہے ۔ بعد ازاں ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، ڈی ڈی کا لجز ڈاکٹر خا دم حسین ملک ، سابق ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق نے طلبا ء محمد احسان حیدر ، منور عباس ، محمد بخش ، محمد نوید ، احسن غفور ، صبغت اللہ ، وقار الحسن ، قمر عباس ، صابر حسین ، حافظ محمد زبیر ، یو سف بشیر ، اسرار الحق قاسمی ، حافظ غلام مرتضیٰ شہزاد ، صادق سلیم مدنی ،ہدایت اللہ ، حمزہ شکیل ، حسیب ظفر ، محمد بخش و دیگر میں چیک تقسیم کیے اس موقع پر پر نسپل کا مر س کا لج لیہ رانا خا لد محمود احمد ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا لج ساجد حسین ، فوکل پر سن قاضی امین اللہ ، محمد شفیق ، پر نسپل کا مر س کا لج کو ٹ سلطا ن ڈاکٹر گل عباس ، پر نسپل کا مر س کا لج کر وڑ نصیر احمد ندیم ، سابق پر نسپل خورشید احمد درانی ، حمید الفت ملغا نی ، اساتذہ کرام ، طلبا ء ووالدین کی کثیر تعداد مو جو دتھی ۔

Pic From Layyah 03-06-2016(b)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.