چوبارہ ۔ پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار ۔۔۔۔۔۔
چوبارہ ۔پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار چوبارہ( صبح پا کستان)پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی ...
چوبارہ ۔پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار چوبارہ( صبح پا کستان)پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی ...
لیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی لیہ(صبح پاکستان)رائیونڈ مارچ کے لئے تحریک انصاف کے ...
ضلع لیہ 11ماہ میں 1ہزار75خواتین وحضرات بچگان دوران علاج دم توڑ گئے ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی فورم لیہ اور 31کیمونٹی گروپس پر ...
لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد کوٹ سلطان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پوسٹ ...
لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں لیہ(صبح پاکستان)لیہ میں موجود ...
جنگ مسلط کی گئی تو پاکستانی ایک قوم بن کر دشمن کے دانت کھٹے کر دے گی ۔ پاکستان کا ...
لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس ...
NEW YORK – Prime Minister (PM) Nawaz Sharif while addressing the United Nations General Assembly (UNGA) said that Pakistan wants ...
نیشنل ایکشن پلان اور حکومت پنجاب کے اقداما ت تحریر : نثار احمد خان امن اور سلا متی دین اسلام ...
SRINAGAR – No casualties were reported so far as Pakistan and Indian troops exchanged fire across their disputed border in ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
چوبارہ ۔پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار
چوبارہ( صبح پا کستان)پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس نواں کوٹ انچارج عمران رفیق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ڈکیتی کے درج مقدمہ نمبر31تعزیرات پاکستان کی دفعات458/380میں مطلوب مجرم اشتہاری محمدمقصودعرف گڈوکو گرفتارکرکے پولیس تھانہ چوبارہ کے حوالے کردیااس موقع پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ عمران رفیق نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پٹرولنگ پولیس نے شاہراہوں کو محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ قانون شکن عناصر کے گردبھی گھیراتنگ کیاہواہے اور اسکے ساتھ ساتھ دوران سفر کسی بھی قسم کی مشکل درپیش ہونے پر بھی شہریوں کو مددفراہم کی جارہی ہے۔