لیہ ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ
ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی ...
ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی ...
محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں ...
ڈویژنل پبلک سکول ، زیر تعمیرعمارت بلڈنگ کا ڈیڑھ سال سے کام بند ٹھیکیدار غائب کمشنر نوٹس لیں چوک اعظم ...
ISLAMABAD (Web Desk) – All Parties Conference on Monday condemned India’s threat to use water as a weapon and warned ...
محرم الحرام اور لیہ میں حفاظتی اقدامات یوسف لغاری . لیہ کسی بھی معاشرے میں امن کا کردار کلیدی اہمیت ...
اغوا کئے گئے بچے بازیاب ، بیوی نے سابق شو ہر کے خلاف درخواست دے دی ۔ لیہ(صبح پا کستان)سابق ...
ائے سی عمران شمس کے اعزاز میں ایپکا کے زیر اہتمام الوادعی تقریب لیہ (صبح پا کستان)شہریوں کو درپیش مختلف ...
ای اسٹامپ پیپرسسٹم بارے اسٹامپ فروشوں ،ریونیواہلکاروں کی ٹریننگ ورکشاپ ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بورڈ ساجد لطیف لیہ (صبح پا ...
SRINAGAR – Attackers opened fire on an Indian army camp in occupied Kashmir on Sunday night, two weeks after a ...
FORWARD LOCATIONS ALONG LOC: India has yet to come up with evidence to substantiate its claim that its special forces ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetailsڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ
لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی پی اولیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے کی۔فلیگ مارچ میں ضلع ہذا کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، پولیس لائن اور تھانہ جات کی موبائل گاڑیاں، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس نے حصہ لیا۔ فلیگ مارچ کے آغاز پر ڈی پی او نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلیگ مارچ کا مقصد لیہ پولیس کی طرف سے اپنی تیاری اور عزم کا اظہار کرنا ہے کہ پولیس محرم الحرام کے دنوں میں اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نبھانے کے لئے پر عزم ہے۔ اور اس کے ساتھ عوام کو احساس تحفظ فراہم کرنا اور معاشرے کے تمام طبقات کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہے کہ تمام باشعور عوام ان حساس ایام میں مذہبی رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن و اماں کو یقینی بنائیں۔ اپنے ارد گرد مشکوک اور تحریب کار عناصر کی نشاندہیء کرکے ان کے بارہ میں پولیس کو معلومات دیں۔ اور اس کے ساتھ عوام میں دیگر سماجی ذمہ داریاں جیسا کہ جلوس ہائے کہ راستوں سے تجاوزات اور رکاوٹوں کو ہٹانا اور اپنی گلی کوچوں کو صاف رکھنے کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن لیہ سے شروع ہوا جو کہ فوارہ چوک ،لیہ کی مرکزی شاہراہ چوبارہ روڈ، اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور، شوگر مل موڑ،کوٹلہ حاجی شاہ،دربار راجن شاہ ، کروڑ لعل عیسن سے ہوتا ہوا جھرکل پہنچا اور کروڑ شہر سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن لیہ اختتام پزیر ہوا۔
