• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اغوا کئے گئے بچے بازیاب ، بیوی نے سابق شو ہر کے خلاف درخواست دے دی ۔

webmaster by webmaster
اکتوبر 4, 2016
in First Page
0

اغوا کئے گئے بچے بازیاب ، بیوی نے سابق شو ہر کے خلاف درخواست دے دی ۔
picلیہ(صبح پا کستان)سابق شوہر نے ساتھیوں کی مدد سے بچے اغوا کر لئے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوبارہ سے بچے بازیاب کرالئے، عدالت نے بچے ماں کے حوالے کر دیئے، والدہ کا انصاف کا مطالبہ۔ نواحی چک 125ٹی ڈی اے کے رہائشی ناصر پٹھان کی بیٹی ثمرین کوثر کی شادی پانچ سال قبل لاہور کے علی رضا سے ہوئی بعدا زاں گھریلو ناچاقی پر نوبت طلا ق تک پہنچ گئی جس پر یکم اکتوبر کو علی رضا نے طلاق کے نوٹس بھی بھجوائے دیئے۔ گزشتہ روز علی رضا نے مردو خواتین کے ساتھ مل کر صبح کے وقت سابقہ بیوی کو گھر میں اکیلا پا کر دو بیٹوں چار سالہ سبحان اور تین سالہ محمد عبداللہ کو اغوا کر کے موقع سے فرار ہو گئے۔ ماں کی چیخ و پکار پر ہمسایوں نے 15پر کال کرکے پولیس سے مدد کی اپیل کی تو پولیس نے تحصیل چوبارہ کے بارڈرکپوری چیک پوسٹ پر لاہور لے جاتے بچوں کو بازیاب کراتے ہوئے مردو خواتین کو حراست میں لے کر تھانہ سٹی لیہ میں بچوں کو لے آئے بعد ازاں تفتیشی آفیسر منظور حسین نے بچوں کو عدالت میں پیش کر دیا جہاں جج نے والد ہ کے حوالے کر دیا۔ والدہ نے اپنی چچی او چچا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مجھے سابق شوہر سے خطرہ ہے جو میرے بچوں کو اغوا کر لے گا، میر ے بچوں کو اغوا کرنے والے سابق شوہر اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پولیس نے سیاسی افراد اور نوٹو ں کی چمک پر مقدمہ درج نہیں کیا جس پر میری جان کو بھی خطرہ ہے ، وزیر اعلی پنجاب ، ڈی آئی جی اور ڈی پی او سے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا۔

pic

Post Views: 38
Previous Post

لیہ ۔ ائے سی عمران شمس کے اعزاز میں ایپکا کے زیر اہتمام الوادعی تقریب

Next Post

محرم الحرام اور لیہ میں حفاظتی اقدامات … یوسف لغاری لیہ

Next Post
محرم الحرام اور لیہ میں حفاظتی اقدامات … یوسف لغاری لیہ

محرم الحرام اور لیہ میں حفاظتی اقدامات ... یوسف لغاری لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اغوا کئے گئے بچے بازیاب ، بیوی نے سابق شو ہر کے خلاف درخواست دے دی ۔ picلیہ(صبح پا کستان)سابق شوہر نے ساتھیوں کی مدد سے بچے اغوا کر لئے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوبارہ سے بچے بازیاب کرالئے، عدالت نے بچے ماں کے حوالے کر دیئے، والدہ کا انصاف کا مطالبہ۔ نواحی چک 125ٹی ڈی اے کے رہائشی ناصر پٹھان کی بیٹی ثمرین کوثر کی شادی پانچ سال قبل لاہور کے علی رضا سے ہوئی بعدا زاں گھریلو ناچاقی پر نوبت طلا ق تک پہنچ گئی جس پر یکم اکتوبر کو علی رضا نے طلاق کے نوٹس بھی بھجوائے دیئے۔ گزشتہ روز علی رضا نے مردو خواتین کے ساتھ مل کر صبح کے وقت سابقہ بیوی کو گھر میں اکیلا پا کر دو بیٹوں چار سالہ سبحان اور تین سالہ محمد عبداللہ کو اغوا کر کے موقع سے فرار ہو گئے۔ ماں کی چیخ و پکار پر ہمسایوں نے 15پر کال کرکے پولیس سے مدد کی اپیل کی تو پولیس نے تحصیل چوبارہ کے بارڈرکپوری چیک پوسٹ پر لاہور لے جاتے بچوں کو بازیاب کراتے ہوئے مردو خواتین کو حراست میں لے کر تھانہ سٹی لیہ میں بچوں کو لے آئے بعد ازاں تفتیشی آفیسر منظور حسین نے بچوں کو عدالت میں پیش کر دیا جہاں جج نے والد ہ کے حوالے کر دیا۔ والدہ نے اپنی چچی او چچا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مجھے سابق شوہر سے خطرہ ہے جو میرے بچوں کو اغوا کر لے گا، میر ے بچوں کو اغوا کرنے والے سابق شوہر اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پولیس نے سیاسی افراد اور نوٹو ں کی چمک پر مقدمہ درج نہیں کیا جس پر میری جان کو بھی خطرہ ہے ، وزیر اعلی پنجاب ، ڈی آئی جی اور ڈی پی او سے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا۔

pic

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.