لیہ ۔ جائیداد کے تنازعہ پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو گولی مار دی ،موقع پر جاں بحق
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل لوہانچ نشیب کے رہائشی بھائیوں میں جائیداد پر تنازعہ بڑے بھائی نے ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل لوہانچ نشیب کے رہائشی بھائیوں میں جائیداد پر تنازعہ بڑے بھائی نے ...
لیہ(صبح پا کستان) عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت کے سلسلہ میں لیہ الیون اور بھکر الیون کی ضلعی عدالتوں ...
لیہ(صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی مستحق دیہی بیوہ خواتین کی فلاح سکیم کے تحت ضلع لیہ کی ...
لیہ(صبح پا کستان )لیہ میں ظلم کی انتہا ، سکول میں بچوں کی لڑائی پر علاقہ جاگیر دار نے سکول ...
لیہ(صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف کے احکاما ت کی روشنی میں دور ...
ISLAMABAD – The bond of brotherhood between Turkey and Pakistan is not limited to mere words, Turkish President Recep Tayyip ...
لیہ میں آ زاد امید واروں نے میدان مار لیا ، راحیلہ سمیع ،رخسانہ عزیز ،صالحہ حمید ،نصرت بی بی ...
لیہ(صبح پا کستان)کسان پیکج کے ذریعے کاشتکا روں کو حکو مت پنجا ب فصلو ں کی کا شت کے لئے ...
موثر احتیاط ،ڈینگی سے نجات تحریر ۔ نثار احمد خان اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلو قات پیدا کیا ...
مخصوص نشستوں پر،11مسلم لیگ ن ،1پاکستان پیپلز پارٹی،5آزاد امیدوار کامیاب اولکھ گروپ نے 10،صاحبزادہ گروپ نے 7نشستیں حاصل کرلیں ضلع ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل لوہانچ نشیب کے رہائشی بھائیوں میں جائیداد پر تنازعہ بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو گولی مارکرموت کے گھاٹ اتار کر فرار ہونے میں کامیاب،تھانہ صدر پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا،تفصیل کے مطابق یونین کونسل لوہانچ نشیب کے رہائشی اللہ بخش مرحوم کے پانچ بیٹوں اور 4بہنوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم کا جگھڑا باب کے موت کے بعد سے چلا آرہا تھا،گذشتہ روزدو بھائیوں نیاز حسین اور سجاد حسین کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس میں نیاز حسین نے سجاد حسین کو گولی مار دی جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،نیاز حسین گولی مارکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،مقتول سجاد حسین تین بیٹوں ایک بیٹی کا باپ تھا،تھانہ صدر پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا ملزم کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او اشرف ماکلی نے ٹیمیں تشکیل دے دیں،مقتول کی بیوی نسرین بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کردیا گیا۔