لیہ ۔بہادر سب کیمپس بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لیہ کو فل یونیورسٹی کا درجہ دلائیں گے ۔مہر اعجاز اچلانہ
لیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر قدرتی آفا ت مہر اعجاز اچلانہ نے جرنلسٹ گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ...
لیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر قدرتی آفا ت مہر اعجاز اچلانہ نے جرنلسٹ گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ...
لیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پلائننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری نے گردے والا، گلی ڈاکٹر فیروز والی ، ...
لیہ(صبح پا کستان)نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی کی جائے،کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے،مجرمان اشتہاری کی گرفتاری ...
ملتان (صبح پا کستان ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز ملتان کا دورہ کیا ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیاجس کے دوران انہو ں نے ...
لیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ جنو بی ...
لیہ(صبح پا کستان) بھتہ نہ دینے پر مسافر گاڑیوں کے غیر قانونی چالان کرنے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا ٹریفک پولیس ...
لیہ(صبح پا کستان) غیر سرکاری تنظیمیں سماجی بھلائی کے تمام پراجیکٹس ضلع بھرکی 48یونین کونسلوں میں یکساں بنیادوں پر مکمل ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے نعت ...
لیہ(صبح پاکستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہد ایت کی ہے کہ بھٹہ خشت پر بچوں کی مشقت کے خاتمے ...
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر قدرتی آفا ت مہر اعجاز اچلانہ نے جرنلسٹ گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب آئندہ بجٹ میں بہادر سب کیمپس بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لیہ کو فل یونیورسٹی کا درجہ دلایا جائے گا ، فل یونیورسٹی کے قیام سے لیہ تعلیمی ، معاشی، معاشرتی میدان میں انقلاب برپا ہو گا، انہوں نے کہا کہ لیہ کی پسماندگی غربت کے خاتمے کے لئے لیہ کو ڈویژن کا درجہ دلایا جائے گا او ر کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دلا کر لیہ، کوٹ ادو، ضلع بھکر پر مشتمل ڈویژن بنا کر لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنا یا جائے گا۔ صوبائی وزیر قدرتی آفات مہر اعجاز اچلانہ نے ایم ایم روڈ کو دوایہ سڑک ، بی ایچ یو 161ٹی ڈی اے کو اپ گریڈ ، دریائے سندھ پر ہیڈ ریگولیٹری جیسے منصوبہ جات کی تعمیر کے علاوہ نشیبی عوام کو دریائے سندھ کی تباہ کاریوں سے محفوظ کرنے کے لئے حفاظتی بند وں و پشتوں کی سطح کو بلند کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ حکو مت نے بنیادی مسائل کے حل کے لئے لوکل باڈیز کے اداروں کو فعال کر دیا ہے۔