چوک اعظم ۔لیہ شوگر ملزکاکچے کے کاشت کاروں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک معاشی قتل کے مترادف ہے ۔کاشت کاروں و سماجی رہنماؤں کا اظہار خیال
چوک اعظم( صبح پا کستان) لیہ شوگر ملزکچے کے کاشت کاروں کے سوتیلی ماں جیسا سلوک کر ہی ہے ۔پانی ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) لیہ شوگر ملزکچے کے کاشت کاروں کے سوتیلی ماں جیسا سلوک کر ہی ہے ۔پانی ...
ہنر مند نوجوان، خوشحال پنجاب تحریر ۔ نثار احمد خان تعلیم یافتہ نوجوان کس بھی ملک و قوم کا سرمایہ ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پاکستان)تھانہ گدائی کے علاقے شارجہ ٹاؤن میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد ، پولیس ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) غیر نصابی سرگرمیاں طلباء میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا رتی ہیں ...
ڈیرہ غازیخان ۔. لاء آفیسر؍ منیجر بے نظیر ویمن کرائسز سنٹر ڈیرہ غازیخان ثریا مجید رانا کو ڈویژنل سینسس کمیٹی ...
لیہ (صبح پا کستان)ریذیڈنٹ ڈائریکٹر پنجا ب آرٹس کو نسل ڈی جی خان محمد اسد اللہ شہزاد نے ایک مراسلہ ...
لیہ (صبح پا کستان )محکمہ وائلڈ لائف کی ریڈنگ پارٹی نے انسپکٹر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں مویشی منڈی ...
سیون شریف(مانیٹرننگ ڈیسک )سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کی درگاہ کے احاطے میں دھماکہ ہو اہے جس کے باعث30 ...
لیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضٰاء نے کہا ہے کہ پولیس ٓافیشلز کو در ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے نائب امیر شیخ عثمان فاروق نے کہا ہے کہ لاہور ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) لیہ شوگر ملزکچے کے کاشت کاروں کے سوتیلی ماں جیسا سلوک کر ہی ہے ۔پانی میں روز بروز اضافہ سے راستے ختم ہوتے جا رہے ہیں ۔ہفتہ ہفتہ ریڑھیاں اور ٹرالیاں کھڑی رہتی ہیں ۔سفارشیوں کو نوازنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔کاشت کاروں کا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق کاشت کاروں و سماجی راہنماؤں اختر حسین سواگ،عبدالرحمان مانی ،محمد واصف رِند،ملک سعید جوتہ سید غضنفر شاہ،ذیشان حیدر شاہ،اور ذکاء اللہ قریشی نے لیہ شوگر ملز کی انتطامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ انتظامیہ کچے کے غریب کاشت کاروں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر ہی ہے اور سفارشیوں کو نواز رہی ہے ۔10/10دن کاشت کاروں کی ریڑھیاں اور ٹرالیاں کھڑی رہتی ہیں انہوں نے کہا کہ دریائے سند ھ میں پانی کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس سے راستے ختم ہوتے جا رہے ہیں ایک ما ہ تک راستے مکمل بند ہو جائیں گے اور کاشت کاروں کے گنا کھیتوں میں کھڑا رہ جائے گا اور وہ سیلاب کی نظر ہو جائے گا ،انہوں نے کہا کہ ملز انتظامیہ کا یہ سلوک گنے کے کاشت کارو ں کا معاشی قتل ہے ۔انہوں نے کہا کہ کچے کے گنے کے کاشت کاروں کا اربوں روپے کا نقصان ہونے سے بچایا جائے ۔