• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چوک اعظم میں کھیلوں کی د س روزہ تقریبات میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و سٹاف میں انعامات کی تقسیم ، بوائز اور گرلز کالج کو بی ایس پروگرام میں شامل کیا جائے گا ۔قیصر عباس خان مگسی

webmaster by webmaster
فروری 18, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چوک اعظم میں کھیلوں کی د س روزہ تقریبات میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و سٹاف میں انعامات کی تقسیم  ، بوائز اور گرلز کالج کو بی ایس پروگرام میں شامل کیا جائے گا ۔قیصر عباس خان مگسی

چوک اعظم( صبح پا کستان) غیر نصابی سرگرمیاں طلباء میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا رتی ہیں ۔چوک اعظم بوائز اور گرلز کالج کو بی ایس پروگرام میں شامل کیا جائے گا ۔قیصر عباس خان مگسی ،سپورٹس کے لیے پانچ لاکھ روپے اور کلاسز کے لیے 1500کرسیوں کی فراہمی کا اعلان ۔چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے 50ہزار،سابق چیئرمین بلدیہ منیر وڑائچ کی طرف سے 10ہزار اور مستحق طلباء کی فیسوں کی ادائیگی اور جنرل کونسلر چوہدری خلیل احمد کی طرف سے 20ہزار روپے فنڈز کا اعلان ۔پوزیشن ہولڈرز طلباء و سٹاف میں انعامات کی تقسیم ۔
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چوک اعظم میں کھیلوں کی د س روزہ تقریبات کے انعامات کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزلیہ ڈاکٹر پروفیسر ملک خادم حسین نے کی مہمانِ خصوصی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ سردار قیصر عباس خان مگسی تھے ۔جبکہ چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری منیر وڑائچ ،جنرل کونسلرز ملک ارسلا ن تھہیم،چوہدری خلیل احمد ،مہر عارف سندھڑ،سابق پرنسپل خورشید درانی ،پرنسپل گورنمٹ کالج لیہ مہر اختر وہاب ،چوہدری اعجاز احمد گِل،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مظفر گڑھ پورفیسر چوہدری بشیر احمد ،اسسٹنٹ ڈاریکٹر کالجز پروفیسر ساجد رونگھا مہمانانِ اعزاز تھے ۔نظامت کے فرائض پروفیسر قیصر وسیم گرواں اور شوکت علی شاکر تھے ۔تقریب کو پروفیسر مشتاق زاہد ،پروفیسر ملک یٰسین اعوان ،پروفیسر عبدالرؤف اور دیگر نے آرگنائز کیا ۔
تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری قیصر عبا س خان مگسی نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ سے نہ صرف طلباء کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنیکا موقع ملتا ہے بلکہ اس سے منفی سرگرمیوں کا خاتمہ بھی ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ طلباء ہی سے ملکاوع قوم کی ترقی کی امیدیں جڑی ہوئی ہیں اور طلابء پہ بھاری ذمیداری عائد ہوتی ہے کہ وہ وقت کا ضیاع کیے بغیر دن رات ایک کرکے تعلیم پہ توجہ دیں اور ملک اور قوم کی وابستہ امیدوں کو پورا کریں ،انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیم کے فروغ کے لیے دن رات کوشاں ہے اور تعلیمی اداروں میں سہولتوں کی فراہمی کیلیے بھاری فنڈز خرچ کر ہی ہے۔انہوں نے پرنسپل کالج پروفیسر شکیل قریشی کی جانب سے پیش کیے گئے سپاس نامے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالج کو پوسٹ گریجو ایٹ کا درجہ دینے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا وقت لیا ہوا ہے ۔کالج کی بس کے لیے سٹاف کی بھرتی کا اشتہار شائع ہو چکاہے۔انہوں نے چوک اعظم کے بوائز اور گرلز کالجز کو بی ایس پروگرام میں شامل کروانے کی بھی پوری یقین دہانی کرائی ۔
انہوں نے کلاسز کے فرنیچر کے لیے ذاتی طور پر 1500کرسیوں کی فراہمی اور سپورٹس کے سامان کے لیے 5لاکھ روپے فنڈز کا اعلان کیا ۔انہوں نے رقبہ کی توسیع کے حوالے سے کہاکہ اس کے لیے بھی قانونی پیچیدگیوں کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے ۔
تقریب سے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ ڈاکٹر پروفیسر خادم حسین ملک پرنسپل پروفیسر شکیل قریشی نے اپنے اپنے خطا ب میں کہاکہ کھیلیں نہ سرف بچوں کو صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہیں بلکہ ان کے تعلیمی سفرمیں بھی ممدو معاون ثابت ہوتی ہیں ۔
اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے سپورٹس کے لیے 50ہزار روپے ،سابق چیئرمین چوہدری منیر وڑائچ نے 10ہزار روپے اورمستحق طلبا ء کے لیے پرائمری سکولز سے لیکر اعلیٰ تعلیم تک سکالر شپ اور پوزیشن ہولڈرز کے لیے گولڈ میڈلزکا اعلان کیا ۔جنرل کونسلر چوہدری خلیل احمد نے 20ہزار روپے فنڈز کا اعلان کیا ۔
تقریب میں سالانہ امتحانات میں پوزیشنز لینے والے ،کھیلوں کے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز ،اعلیٰ کارکردگگی دکھانے والے سٹاف ،انتظامیہ اور مہمانان میں ایوارڈز ،اور انعامات تقسیم کیے گئے ۔تقریب میں کالج کے طلباء عرفان چھینہ،محمد منیر ،وقار احمد ،محمد شفیق ڈلوشوکت علی شاکر ،اور نامور گلوکار غلام یٰسین غلام نے اردو اور سرائیکی گانے پیش کیے ۔پروفیسر الیاس کاہلوں اور دیگر طلباء نے شاعری پیش کی ۔دس روزہ سپورٹس گالا میں کبڈی ،فُٹ بال،کرکٹ،دوڑ،پلو ،رسہ کشی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گئے ۔تقریب والے دن رسہ کشی کے مقابلے میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ قیصر عباس خان مگسی اور دیگر سیاست دانوں پر مشتمل ٹیم اور سٹاف کالج کی ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوا جسے قیصر خان مگسی کی ٹیم نے جیت لیا ۔

Tags: chok azam news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان نیوز …ڈیرہ غازیخان ۔ ڈویژن کی130یونین کونسلو ں کیلئے فنڈز فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔محمد اظہر حسین چانڈیہ

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔شارجہ ٹاؤن میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔شارجہ ٹاؤن میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد

ڈیرہ غازیخان۔شارجہ ٹاؤن میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

چوک اعظم( صبح پا کستان) غیر نصابی سرگرمیاں طلباء میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا رتی ہیں ۔چوک اعظم بوائز اور گرلز کالج کو بی ایس پروگرام میں شامل کیا جائے گا ۔قیصر عباس خان مگسی ،سپورٹس کے لیے پانچ لاکھ روپے اور کلاسز کے لیے 1500کرسیوں کی فراہمی کا اعلان ۔چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے 50ہزار،سابق چیئرمین بلدیہ منیر وڑائچ کی طرف سے 10ہزار اور مستحق طلباء کی فیسوں کی ادائیگی اور جنرل کونسلر چوہدری خلیل احمد کی طرف سے 20ہزار روپے فنڈز کا اعلان ۔پوزیشن ہولڈرز طلباء و سٹاف میں انعامات کی تقسیم ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چوک اعظم میں کھیلوں کی د س روزہ تقریبات کے انعامات کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزلیہ ڈاکٹر پروفیسر ملک خادم حسین نے کی مہمانِ خصوصی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ سردار قیصر عباس خان مگسی تھے ۔جبکہ چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری منیر وڑائچ ،جنرل کونسلرز ملک ارسلا ن تھہیم،چوہدری خلیل احمد ،مہر عارف سندھڑ،سابق پرنسپل خورشید درانی ،پرنسپل گورنمٹ کالج لیہ مہر اختر وہاب ،چوہدری اعجاز احمد گِل،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مظفر گڑھ پورفیسر چوہدری بشیر احمد ،اسسٹنٹ ڈاریکٹر کالجز پروفیسر ساجد رونگھا مہمانانِ اعزاز تھے ۔نظامت کے فرائض پروفیسر قیصر وسیم گرواں اور شوکت علی شاکر تھے ۔تقریب کو پروفیسر مشتاق زاہد ،پروفیسر ملک یٰسین اعوان ،پروفیسر عبدالرؤف اور دیگر نے آرگنائز کیا ۔ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری قیصر عبا س خان مگسی نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ سے نہ صرف طلباء کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنیکا موقع ملتا ہے بلکہ اس سے منفی سرگرمیوں کا خاتمہ بھی ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ طلباء ہی سے ملکاوع قوم کی ترقی کی امیدیں جڑی ہوئی ہیں اور طلابء پہ بھاری ذمیداری عائد ہوتی ہے کہ وہ وقت کا ضیاع کیے بغیر دن رات ایک کرکے تعلیم پہ توجہ دیں اور ملک اور قوم کی وابستہ امیدوں کو پورا کریں ،انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیم کے فروغ کے لیے دن رات کوشاں ہے اور تعلیمی اداروں میں سہولتوں کی فراہمی کیلیے بھاری فنڈز خرچ کر ہی ہے۔انہوں نے پرنسپل کالج پروفیسر شکیل قریشی کی جانب سے پیش کیے گئے سپاس نامے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالج کو پوسٹ گریجو ایٹ کا درجہ دینے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا وقت لیا ہوا ہے ۔کالج کی بس کے لیے سٹاف کی بھرتی کا اشتہار شائع ہو چکاہے۔انہوں نے چوک اعظم کے بوائز اور گرلز کالجز کو بی ایس پروگرام میں شامل کروانے کی بھی پوری یقین دہانی کرائی ۔ انہوں نے کلاسز کے فرنیچر کے لیے ذاتی طور پر 1500کرسیوں کی فراہمی اور سپورٹس کے سامان کے لیے 5لاکھ روپے فنڈز کا اعلان کیا ۔انہوں نے رقبہ کی توسیع کے حوالے سے کہاکہ اس کے لیے بھی قانونی پیچیدگیوں کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے ۔ تقریب سے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ ڈاکٹر پروفیسر خادم حسین ملک پرنسپل پروفیسر شکیل قریشی نے اپنے اپنے خطا ب میں کہاکہ کھیلیں نہ سرف بچوں کو صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہیں بلکہ ان کے تعلیمی سفرمیں بھی ممدو معاون ثابت ہوتی ہیں ۔ اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے سپورٹس کے لیے 50ہزار روپے ،سابق چیئرمین چوہدری منیر وڑائچ نے 10ہزار روپے اورمستحق طلبا ء کے لیے پرائمری سکولز سے لیکر اعلیٰ تعلیم تک سکالر شپ اور پوزیشن ہولڈرز کے لیے گولڈ میڈلزکا اعلان کیا ۔جنرل کونسلر چوہدری خلیل احمد نے 20ہزار روپے فنڈز کا اعلان کیا ۔ تقریب میں سالانہ امتحانات میں پوزیشنز لینے والے ،کھیلوں کے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز ،اعلیٰ کارکردگگی دکھانے والے سٹاف ،انتظامیہ اور مہمانان میں ایوارڈز ،اور انعامات تقسیم کیے گئے ۔تقریب میں کالج کے طلباء عرفان چھینہ،محمد منیر ،وقار احمد ،محمد شفیق ڈلوشوکت علی شاکر ،اور نامور گلوکار غلام یٰسین غلام نے اردو اور سرائیکی گانے پیش کیے ۔پروفیسر الیاس کاہلوں اور دیگر طلباء نے شاعری پیش کی ۔دس روزہ سپورٹس گالا میں کبڈی ،فُٹ بال،کرکٹ،دوڑ،پلو ،رسہ کشی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گئے ۔تقریب والے دن رسہ کشی کے مقابلے میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ قیصر عباس خان مگسی اور دیگر سیاست دانوں پر مشتمل ٹیم اور سٹاف کالج کی ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوا جسے قیصر خان مگسی کی ٹیم نے جیت لیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.