ڈیرہ غازی خان ۔خواتین عالمی ڈے کی مناسبت سے تحریک انصاف کی تقریبات جاری ہیں ۔13مارچ بروز سوموار شام 4:30بجے’’ ہم مائیں ، ہم بہنیں ، ہم بیٹیاں ‘‘کے عنوان سے ایک بڑی تقریب کا انعقاد ہو گا ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ
لیہ ۔ کنونیئر وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ کی زیر صدارت ضلع کو نسل کا بجٹ اجلاس ۔ششماہی ٹیکس فری فاضل بجٹ منظور ،کل آمدنی 19کروڑ 7لاکھ 16ہزار 668روپے جبکہ متوقع اخراجات 17کروڑ 92لاکھ 90ہزار 285روپے ،میگا پراجیکٹ کے اجراء کے لیے ممبران اسمبلی کے تعاون سے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ ملک عمر علی اولکھ
ڈیرہ غازیخان۔متحدہ کونسلر اتحاد کا اجلاس، چیئر مین اور وائس چیئر مین اپنا قبلہ درست کریں بصورت دیگر کارپوریشن کا گھیراؤ کرنے کا حق رکھتے ہیں ،، وارڈز کے فنڈز کی تقسیم میں کونسلرز کو شامل کیا جائے ، بلدیاتی کو نسلرز کے چارٹر آف ڈیمانڈمیں مطا لبہ
ڈیرہ غازی خان ۔ ٹیچنگ ہسپتال پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ،درجہ چہارم کے ملازمین پر من گھڑت ایف آئی آر درج کرانے پر شدید مذمت ،ملازمین کے جائز حقوق کا ہر فورم پر تحفظ کیا جائے گا ۔عابد قریشی
Page 698 of 888 1 697 698 699 888