ڈیرہ غازیخان۔سردار کوڑے خان ٹرسٹ کے 80ہزار کنال رقبہ واگزار کرانے اور کاشتہ فصلوں کے واجبات کی ریکوری کرنے کیلئے احکامات جاری ،ٹرسٹ کے رقبہ پر ناجائز تعمیرات مسمار کر دی جائیں اور اس سلسلے میں محکمہ ریونیو حد بندی دو روز کے اندرمکمل کرے ۔کمشنر اللہ رکھا انجم
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) سردار کوڑے خان ٹرسٹ کے 80ہزار کنال رقبہ واگزار کرانے اور کاشتہ فصل نیلام کرنے ...















