لیہ ۔صارفین کو اشیائے خورد نو ش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے 19پرائس کنٹرول مجسٹریٹ متحرک
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں صارفین کو اشیائے خورد نو ش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں صارفین کو اشیائے خورد نو ش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے ...
لیہ(صبح پا کستان)کم عمر بیٹی کی شادی کا الزام سٹی پولیس لیہ نے تحویل میں لیکر علاقہ مجسٹریٹ کے رو ...
RIYADH – The monarch of Kingdom of Saudi Arabia, King Salman, has apologised to leaders of Muslim countries for not ...
لیہ(صبح پا کستان)وائس چیئرمین سید گلزار حسین شاہ بخاری و اہلیان محلہ عید گاہ نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ...
لیہ( صبح پا کستان )معروف شاعر ،محقق ،نقاداور دانش ور ڈاکٹر افتخار بیگ کی علمی و ادبی خدمات کے اعتراف ...
لیہ(صبح پا کستاننما)ایپکا ضلع لیہ نے مرکزی قیادت کے فیصلے کی روشنی گذشتہ روز سے 27مئی تک مطالبات کی منظوری ...
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان )ہمارا پہلا ہدف آ نے والا الیکشن پے ، ناراض کار کنوں کو منا ...
راجن پور ۔ حج کی سعادت حاصل کرنے والے 220مرد و خواتین کی سول ڈیفنس کی بنیادی تربیت مکمل راجن ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر ممبر سی ای سی ریجنل آرگنائزر آئی پی ...
لیہ(صبح پا کستان)ممبر حج مینجمنٹ ایسوسی ایشن عمران مختار نے کہا کہ دولت اور سیاسی سفارشیں حج کوٹہ کی منصفانہ ...
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے ۔اس حوالے سے جاری...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں صارفین کو اشیائے خورد نو ش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں 19پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں نے گزشتہ روز لیہ ،کروڑ،چوبارہ کا دورہ کرتے ہوئے 103چیکنگ کی جن میں سے 26دوکاندار اوور چارچنگ کے مرتکب پائے گئے جن پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نعیم اللہ بھٹی نے 5ہزار وپے ،عثمان منیر بخاری نے 1500روپے ،عابد کلیار نے 1ہزار روپے ،حافظ محمد سلمان تنویر نے3ہزار روپے ،شیخ عامر حیات نے5سوروپے ،محمد یونس ہنجر ا نے 1ہزار،چودھر ی غلام رسول نے 1ہزارروپے ،ڈاکٹر محمد طار ق نے 5سو روپے ،محمد عبداللہ نے 2ہزارروپے ،محمد طاہر نے 5سو روپے ،محمد تنویر یزداں نے 1ہزار روپے ،غلام فرید نے 5سو روپے ،بشیر حسین خان نے 5سوروپے جبکہ خالد محمود نے 1ہزارروپے جرمانہ عائد کیا۔