قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتے ہیں ،ڈپٹی کمشنر امیرابیدار
لیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے گزشتہ روز چک نمبر270ٹی ڈی اے فتح پور میں کرسمس کیک ...
لیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے گزشتہ روز چک نمبر270ٹی ڈی اے فتح پور میں کرسمس کیک ...
فتح پور {صبح پا کستان } فتح پور کے نواحی چک میں میں ڈپٹی کمشنر لیہ کی کھلی کچہری
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام کے سبب ہم پر عائد امریکی پابندیوں کا کوئی جواز ...
اس وقت میری حالت دیدنی تھی مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے میرے ساتھ ...
سینیر صحافی جناب اے بی مجاہد صاحب چیف ایڈیٹر روزنامہ جلوس مظفرگڑھ کو بلا مقابلہ صدر مظفرگڑھ پریس کلب رجسٹرڈ ...
لیہ {صبح پا کستان } خاتون کے ہاتھ پاؤں جلانے والا جعلی پیر گرفتار۔ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کافی ...
لاہور ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفت کی بنیاد پر مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا ...
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہوکہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلےآج بروز جمعرات12دسمبر2024کی شام کو ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے گزشتہ روز چک نمبر270ٹی ڈی اے فتح پور میں کرسمس کیک کاٹا۔ اس موقع پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم بھی تھے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ کرسمس کے موقع پرخوشیاں فراہم کرنے کے لیے بہترین انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتے ہیں بلکہ مذہبی عقائد و روایات کے احترام سے آپس میں بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے تمام مذاہب امن محبت اور بھائی چارے کا درس دیتے ہیں۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ نور محمد،اسسٹنٹ کمشنرلیہ حارث حمیدخان،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنااللہ ہنجرا،ممبرامن کمیٹی رانا اعجاز سہیل بھی ہمراہ تھے۔