لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں فلڈ سیز ن کے دوران کسی قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے فلڈ ایمرجنسی سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں 6اہلکاروں پر مشتمل افرادچوبیس گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔یہ بات ایکسین انہار طارق عزیز نے بتائی ۔ایکسین انہار نے بتایا کہ فلڈ ایمرجنسی سنٹرٹیلی گرام آفس میں قائم کیا گیا ہے جس کا فون نمبر 0606412435فیکس نمبر 0606412436کام کرے گااور 6سنگلنلر جن میں خلیق الرحمان موبائل فون نمبر03319727331،مبشر مہدی 03066766583،وسیم ساجد 03047381809،محمد اعظم 03008842195،ساجد حسین 03012482405،ذیشان حیدر03056494882شامل ہیں ۔ڈیوٹی روسڑ کے مطابق 24گھنٹے خدمات سرانجا م دیں گے۔