• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب نے کرکٹ اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے تخمینہ کی رپورٹ مانگ لی ،سرمد سلیم خوجہ

webmaster by webmaster
فروری 22, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب نے کرکٹ اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے تخمینہ کی رپورٹ مانگ لی ،سرمد سلیم خوجہ

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مسلم لیگ ن کے یوتھ چیئرمین میونسپل کارپوریشن سرمد سلیم خوجہ کی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس سے لاہور میں ملاقات کرکٹ سٹیڈیم کی بحالی کے لیے سفارشات پیش کیں جس پر فوری طور پر پی سی ون کی منظوری کے لیے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے تخمینہ کی رپورٹ مانگ لی گئی تفصیلات کے مطابق ایک مدت سے مطالبہ کیا جارہا تھا کہ ڈیرہ غازی خان کرکٹ اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے ارباب اختیا راقدامات کریں۔اس ضمن میں آپ کی کوشش قابل قدر ہے کیونکہ آپ کی درخواست پرڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب نے کرکٹ اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے تخمینہ کی رپورٹ مانگ لی گئی اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کو نگرانی کو احکامات دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ سٹیڈیم کی بحالی کے لیے تخمینہ لگواکر سمری بھیجیں اور فوری کام شرو ع کرائیں سرمد سلیم نے کرکٹ سٹیڈیم کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں کھیل کے میدانوں کی حالت زار بہتر ہونے سے ہماری نوجوان نسل کو صحت مند سرگرمیوں کے لیے موقع ملے گا اور وہ بری محفلوں سے دور رہیں گے۔دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو کامیابی دے اورڈیرہ غازی خان کے کھیلوں کے گراونڈز کی حالت زار جو کہ انتہائی ابتر ہے کچھ بہتر ہوجائے گی۔

Post Views: 35
Tags: dg khan
Previous Post

چوک اعظم ۔ آئیے دیکھیں ہم فروغِ تعلیم کے لیے کس قدر کوشاں ہیں ؟ وزراء کے پڑوس میں سر کاری سکول کی حالت زار ، 208طلباء و طالبات کے لیے صرف دو ٹیچر ، سکول کے مسائل ھل کئے جائیں وگرنہ احتجاج کریں گے ۔ شاہد کھرل کونسلر

Next Post

ملتان ۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارکی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز میں چھٹی مردم شماری کے سلسلے میں اجلاس آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مسلم لیگ ن کے یوتھ چیئرمین میونسپل کارپوریشن سرمد سلیم خوجہ کی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس سے لاہور میں ملاقات کرکٹ سٹیڈیم کی بحالی کے لیے سفارشات پیش کیں جس پر فوری طور پر پی سی ون کی منظوری کے لیے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے تخمینہ کی رپورٹ مانگ لی گئی تفصیلات کے مطابق ایک مدت سے مطالبہ کیا جارہا تھا کہ ڈیرہ غازی خان کرکٹ اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے ارباب اختیا راقدامات کریں۔اس ضمن میں آپ کی کوشش قابل قدر ہے کیونکہ آپ کی درخواست پرڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب نے کرکٹ اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے تخمینہ کی رپورٹ مانگ لی گئی اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کو نگرانی کو احکامات دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ سٹیڈیم کی بحالی کے لیے تخمینہ لگواکر سمری بھیجیں اور فوری کام شرو ع کرائیں سرمد سلیم نے کرکٹ سٹیڈیم کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں کھیل کے میدانوں کی حالت زار بہتر ہونے سے ہماری نوجوان نسل کو صحت مند سرگرمیوں کے لیے موقع ملے گا اور وہ بری محفلوں سے دور رہیں گے۔دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو کامیابی دے اورڈیرہ غازی خان کے کھیلوں کے گراونڈز کی حالت زار جو کہ انتہائی ابتر ہے کچھ بہتر ہوجائے گی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.