ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈی ایس پی پٹرولنگ محمد سہیل متین نے بتایا ہے کہ ضلعی پٹرولنگ پولیس راجن پور نے ماہ دسمبر کے دوران تیز رفتاری کے 16، منشیات کے تین ، ناجائز اسلحہ کے دو اور روڈ بلاکنگ کا ایک مقدمہ درج کرایا جبکہ کاغذات نہ رکھنے پر اورغیر رجسٹرڈ 713موٹر سائیکل مختلف تھانوں میں بند کرائے گئے . انہوں نے مزید بتایاکہ گزشتہ ماہ کے دوران پٹرولنگ پولیس ضلع راجن پو رنے 12مجرمان اشتہاری اور دو عدالتی مفرور بھی گرفتار کیے جبکہ دو گمشدہ بچوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کیاگیا. انہوں نے بتایاکہ اس دوران 153پریشان حال مسافروں کی مدد کی گئی . ڈی ایس پی نے پٹرولنگ پولیس کے ملازمین کو ہدایت کہ فرائض منصبی محنت اور دیانتداری سے سرانجام دیں . انہوں نے کہاکہ غفلت اور کوتاہی کے مرتکب ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے گا .
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










