• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔اردو سُخن کے زیر اہتمام ’’پہلی اردو سُخن کانفرنس ‘‘8جنوری کو گرلز کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی

webmaster by webmaster
جنوری 5, 2017
in First Page
0
چوک اعظم ۔اردو سُخن کے زیر اہتمام ’’پہلی اردو سُخن کانفرنس ‘‘8جنوری کو گرلز کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی

چوک اعظم(صبح پا کستان) اردو سُخن کے زیر اہتمام ’’پہلی اردو سُخن کانفرنس ‘‘8جنوری کو گرلز کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی ۔دن 10بجے سے لیکر سہہ پہر تک دو کتابوں کی رونمائی ،ایوارڈ کی تقسیم ،ادبِ اطفال کے حوالے سے مقالہ جات ،مشاعری کی تقریبات منعقد ہوں گی ۔کتاب میلہ بھی سجایا جائے گا ۔آرگنائزر ناصر ملک اور ندیم اختر کی میڈیا سے گفتگو ۔تفصیل کے مطابق اردو سُخن پاکستان کے زیر اہتمام ’’پہلی اردو سُخن کانفرنس‘‘8جنوری بروز اتوارکوگورنمنٹ گرلز کالج چوک اعظم کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی ،کانفرنس کے آرگنائزرز معروف ادیب ناصر ملک اور ندیم اختر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اتوار کے روز دن دس بجے تقریب کا آغاز ہو گا ،مقامی یونین کونسل گولے والا اڈہ کے چیئرمین مرتضیٰ علوی خصوصی شرکت کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ تقریب کے چار سیشن ہوں گے ۔پہلے سیشن میں تلاوت ،نعت اور خطبہ استقبالیہ ہو گا ۔دوسرے سیشن میں معروف صحافی اور شاعر ملک صابر عطاء تھہیم کی مضامین و انٹر ویوز پر مبنی کتاب ’’ملاقاتیں اور باتیں ‘‘اور معروف شاعر جبار واصف کے شعری مجموعے ’’میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے ‘‘کی رونمائی کی جائے گی اس سیشن کی صدارت نامور افسانہ نگار و ادیب محمد حامد سراج کریں گے۔اعتبار ساجد ،ڈاکٹر اشو لال مہمانِ خصوصی،جبکہ رضی الدین رضی اور طارق گوجر مہمان اعزاز ہوں گے ۔ان کتابوں پر ڈاکٹر مزمل حسین ،ڈاکٹر پروفیسر حمید الفت ملغانی ،تنویر شاہد محمد زئی ،پروفیسر منور خان بلوچ مقالہ جات پیش کریں گے ۔تیسرء سیشن میں نامور ادیب امجد جاوید کو بدست امین شاد اردوسخن ایوارڈ 2012ء دیا جائے گا ۔محمد حامد سراج اردو ادب میں نئے رحجانات پر خصوصی مقالہ پیش کریں گے ۔
چوتھا سیشن ’’ادبِ اطفال ،عہدِ نو کی اہم ضرورت ‘‘کے موضوع پر ہو گا ۔جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین ،کریں گے ،عرفات ظہور ،عبداللہ نظامی ،عبدالماجد مالک ،سلیم فواد کندی مہمانان ہون گے ۔جبکہ خواجہ مظہر نواز صدیقی اور محمد ندیم اختر مقالہ پیش کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ آخر میں محفل مشاعرہ منعقد ہو گی جس کی صدارت اعتبار ساجد کریں گے مشاعرہ میں اشولال ،رضی الدین رضی ،مظہر نیازی ،توقیر عباس ،شاہد بخاری ،افتخار شاہد ،افضل چوہان ،جبار واصف ،شبیر بلو،صابر بھریوں ،خالد ندیم شانی ،اقبال حسین ،ریاض راہی ،عمار یسر مگسی ،سمیت مقامی شعراء بھی اپنا پنا کلام پیش کریں گے ۔
انہوں نے بتایا کہ اس کانفرنس میں اردو سخن پاکستان کے زیر اہتمام شائع ہونے والی شعری ،تحقیقی ،اور نثری کتابوں ،ناولوں کے سٹال بھی لگائے جائیں گے اور خصوصی رعائیت پر فروخت کیے جائیں گے ۔

Tags: chokazam news
Previous Post

COAS General Qamar Bajwa terms Balochistan heart of Pakistan, vows to restore peace

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کے عزم کااعادہ

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کے عزم کااعادہ

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کے عزم کااعادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

چوک اعظم(صبح پا کستان) اردو سُخن کے زیر اہتمام ’’پہلی اردو سُخن کانفرنس ‘‘8جنوری کو گرلز کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی ۔دن 10بجے سے لیکر سہہ پہر تک دو کتابوں کی رونمائی ،ایوارڈ کی تقسیم ،ادبِ اطفال کے حوالے سے مقالہ جات ،مشاعری کی تقریبات منعقد ہوں گی ۔کتاب میلہ بھی سجایا جائے گا ۔آرگنائزر ناصر ملک اور ندیم اختر کی میڈیا سے گفتگو ۔تفصیل کے مطابق اردو سُخن پاکستان کے زیر اہتمام ’’پہلی اردو سُخن کانفرنس‘‘8جنوری بروز اتوارکوگورنمنٹ گرلز کالج چوک اعظم کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی ،کانفرنس کے آرگنائزرز معروف ادیب ناصر ملک اور ندیم اختر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اتوار کے روز دن دس بجے تقریب کا آغاز ہو گا ،مقامی یونین کونسل گولے والا اڈہ کے چیئرمین مرتضیٰ علوی خصوصی شرکت کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ تقریب کے چار سیشن ہوں گے ۔پہلے سیشن میں تلاوت ،نعت اور خطبہ استقبالیہ ہو گا ۔دوسرے سیشن میں معروف صحافی اور شاعر ملک صابر عطاء تھہیم کی مضامین و انٹر ویوز پر مبنی کتاب ’’ملاقاتیں اور باتیں ‘‘اور معروف شاعر جبار واصف کے شعری مجموعے ’’میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے ‘‘کی رونمائی کی جائے گی اس سیشن کی صدارت نامور افسانہ نگار و ادیب محمد حامد سراج کریں گے۔اعتبار ساجد ،ڈاکٹر اشو لال مہمانِ خصوصی،جبکہ رضی الدین رضی اور طارق گوجر مہمان اعزاز ہوں گے ۔ان کتابوں پر ڈاکٹر مزمل حسین ،ڈاکٹر پروفیسر حمید الفت ملغانی ،تنویر شاہد محمد زئی ،پروفیسر منور خان بلوچ مقالہ جات پیش کریں گے ۔تیسرء سیشن میں نامور ادیب امجد جاوید کو بدست امین شاد اردوسخن ایوارڈ 2012ء دیا جائے گا ۔محمد حامد سراج اردو ادب میں نئے رحجانات پر خصوصی مقالہ پیش کریں گے ۔ چوتھا سیشن ’’ادبِ اطفال ،عہدِ نو کی اہم ضرورت ‘‘کے موضوع پر ہو گا ۔جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین ،کریں گے ،عرفات ظہور ،عبداللہ نظامی ،عبدالماجد مالک ،سلیم فواد کندی مہمانان ہون گے ۔جبکہ خواجہ مظہر نواز صدیقی اور محمد ندیم اختر مقالہ پیش کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ آخر میں محفل مشاعرہ منعقد ہو گی جس کی صدارت اعتبار ساجد کریں گے مشاعرہ میں اشولال ،رضی الدین رضی ،مظہر نیازی ،توقیر عباس ،شاہد بخاری ،افتخار شاہد ،افضل چوہان ،جبار واصف ،شبیر بلو،صابر بھریوں ،خالد ندیم شانی ،اقبال حسین ،ریاض راہی ،عمار یسر مگسی ،سمیت مقامی شعراء بھی اپنا پنا کلام پیش کریں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس کانفرنس میں اردو سخن پاکستان کے زیر اہتمام شائع ہونے والی شعری ،تحقیقی ،اور نثری کتابوں ،ناولوں کے سٹال بھی لگائے جائیں گے اور خصوصی رعائیت پر فروخت کیے جائیں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.