• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔ چوک اعظم پولیس نے سرکاری لکڑی چوری سے بھراٹرک پکڑلیا ٹرک ڈرائیوراور جنگل چور فرار

webmaster by webmaster
جنوری 4, 2017
in First Page
0
دھوری اڈہ ۔ چوک اعظم پولیس نے سرکاری لکڑی چوری سے بھراٹرک پکڑلیا ٹرک ڈرائیوراور جنگل چور فرار

دھوری اڈہ ( ممتاز مچھرانی سے )چوک اعظم پولیس نے محکمہ جنگلات کی لاکھوں مالیت کی سرکاری لکڑی چوری سے بھراٹرک پکڑلیا ٹرک ڈرائیوراور جنگل چورپولیس کودیکھ کرموقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے ٹرک اورسرکاری لکڑی قبضہ میں لیکرچھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مکینوں کا بروقت کاروائی کرنے پرایس ایچ اومنورخان بزدارکوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سراہاتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب چکنمبر464ٹی ڈی اے کی حدود میں جلال مائنرسے لاکھوں مالیت کی سرکاری لکڑی کاٹ کر ٹرک پر لوڈ کررہے تھے تومقامی افرادنے تھانہ چوک اعظم پولیس کے ایس ایچ اومنورخان بزدار کو اطلاع کر دی جنھوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے موقع پر ٹرک نمبر1648/ESindhسرکاری لکڑی سے بھراہواسمیت اپنے قبضہ میں لیتے ہوئے تھانہ لے گئے وہاں ٹرک کوان لوڈ کرویاجبکہ پولیس کودیکھتے ہوئے ٹرک ڈرائیوراور جنگل چورفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے طارق اویس گجرفاریسٹ گارڈ کی رپورٹ پر نورخان ولدطورائی،تسورولدسلطان خان،گلاب خان ولدآزادخان،جان خان ولدآزادخان سکنہ چکنمبر464ٹی ڈی اے اور دونامعلوم افراد کے خلاف دولاکھ بانوئے ہزارپانچ سوروپے مالیت کا مقدمہ درج کر لیا مکینوں محمدسلیم،محمدطارق،غلام شبیر،محمدآمین،نزیراحمد،کامران،تنویرحسین،عبدالجبار،محمدسہیل ودیگرنے بروقت کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں مالیت کی سرکاری لکڑی چوری سے بچانے پرایس ایچ او منورخان بزدار کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کوسراہا ہے

Tags: dhori ada news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ سماجی تنظیم التقوی کی جانب سے بے روزگار افراد میں رکشہ تقسیم ۔ ڈی سی او مہمان خصو صی تھے

Next Post

دھوری اڈہ ۔صاف پانی مہیا کرنے کے لئے بنائی گئی لاکھوں مالیت کی واٹرسپلائی ناکارہ ہو گئی ۔بوسیدہ پائپ پھٹ گئے پانی کوجمع کرنے کیلئے بنائی گئی ٹینکیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

دھوری اڈہ ( ممتاز مچھرانی سے )چوک اعظم پولیس نے محکمہ جنگلات کی لاکھوں مالیت کی سرکاری لکڑی چوری سے بھراٹرک پکڑلیا ٹرک ڈرائیوراور جنگل چورپولیس کودیکھ کرموقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے ٹرک اورسرکاری لکڑی قبضہ میں لیکرچھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مکینوں کا بروقت کاروائی کرنے پرایس ایچ اومنورخان بزدارکوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سراہاتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب چکنمبر464ٹی ڈی اے کی حدود میں جلال مائنرسے لاکھوں مالیت کی سرکاری لکڑی کاٹ کر ٹرک پر لوڈ کررہے تھے تومقامی افرادنے تھانہ چوک اعظم پولیس کے ایس ایچ اومنورخان بزدار کو اطلاع کر دی جنھوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے موقع پر ٹرک نمبر1648/ESindhسرکاری لکڑی سے بھراہواسمیت اپنے قبضہ میں لیتے ہوئے تھانہ لے گئے وہاں ٹرک کوان لوڈ کرویاجبکہ پولیس کودیکھتے ہوئے ٹرک ڈرائیوراور جنگل چورفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے طارق اویس گجرفاریسٹ گارڈ کی رپورٹ پر نورخان ولدطورائی،تسورولدسلطان خان،گلاب خان ولدآزادخان،جان خان ولدآزادخان سکنہ چکنمبر464ٹی ڈی اے اور دونامعلوم افراد کے خلاف دولاکھ بانوئے ہزارپانچ سوروپے مالیت کا مقدمہ درج کر لیا مکینوں محمدسلیم،محمدطارق،غلام شبیر،محمدآمین،نزیراحمد،کامران،تنویرحسین،عبدالجبار،محمدسہیل ودیگرنے بروقت کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں مالیت کی سرکاری لکڑی چوری سے بچانے پرایس ایچ او منورخان بزدار کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کوسراہا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.