• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ ریویو کمیٹی اور ڈسٹرکٹ مساجد کمیٹی کا اجلاس ۔ ڈی سی او ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے صدارت کی

webmaster by webmaster
دسمبر 27, 2016
in First Page
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ ریویو کمیٹی اور ڈسٹرکٹ مساجد کمیٹی کا اجلاس ۔ ڈی سی او ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے صدارت کی

ادویا ت ، ڈاکٹر ز اورعملہ کی مو جو دگی کو یقینی بنانے کے لئےما نیٹرنگ کے عمل کو جاری رکھا جا ئے ڈی سی او

pic-from-layyah-27-12-2016-ajpgلیہ(صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو علا ج معالجہ کی معیاری طبی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقداما ت کیے جا ئیں ۔ انہو ں نے یہ با ت ڈسٹرکٹ ہیلتھ ریو یو کمیٹی کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نعیم اللہ بھٹی ، اسسٹنٹ کمشنرزلیہ ،چوبا رہ ، کر وڑعابد کلیار ، صفات اللہ خان ،محمد تنو یر یزداں ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ڈی ڈی ایچ آر ایم حافظ محمد سلما ن ، ڈی ایم او سید عثما ن منیر بخاری اور متعلقہ افسران مو جو د تھے ۔ڈی سی او نے کہا کہ ڈی ایچ کیو ، ٹی ایچ کیو ز اسپتا لوں اور تما م بنیا دی و رورل ہیلتھ سنٹرز پر ضروری ادویا ت ، ڈاکٹر ز اورعملہ کی مو جو دگی کو یقینی بنا یا جا ئے اور ما نیٹرنگ کے عمل کو جاری رکھا جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ اسپتا لو ں صفائی ستھرائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے لئے اچانک معائنہ کیا اور نا قص انتظا ما ت پر متعلقہ ایم ایس کو نوٹس جا ری کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ اسپتا لو ں میں عد م دستیا ب سہو لیا ت کا جا ئزہ لے کر لسٹ مر تب کی جا ئے اور اشیا ء کی فوری خریداری کا بند وبست کیا جا ئے تا کہ عوام بہترین سہولیا ت سے مستفید ہو سکیں ۔ انہو ں نے کہا مزید ہدایت کی کہ اسپتا لو ں میں فلا ئی کیچر ، سی سی ٹی وی کیمر وں ، لواحقین کے لئے ایل سی ڈی نصب کی جا ئیں اور اطراف میں شجر کاری کی جا ئے ۔ اجلاس میں ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کے لئے نئی ایمبو لینس سمیت کمبل ، بیڈ شیٹس اور میٹرس کی خریداری کے معاملا ت بھی زیر بحث لا ئے گئے ۔

لیہ ۔مساجد کی تعمیر کے لیے ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینیبنایا جائے ۔ واجد علی شاہ
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ مساجد کی تعمیر کے لیے ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے کمیٹی کے اراکین باہمی رابطے تعاون و ہم آہنگی کے فروغ کے ذریعے اقدامات عمل میں لائیں ۔یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ مساجد کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ،ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب،اے سی لیہ عابد کلیار،قاری کفایت اللہ ،محمد اشرف چشتی ،طلحہ زبیر و دیگر اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں مختلف مساجد کے امور کو زیر بحث لایا گیا۔ڈی سی اولیہ نے کمیٹی کے ممبران کوپیش رفت کے لیے اقدامات عمل میں لانے کی ضرورت پر زور دیا۔

pic-from-layyah-27-12-2016-ajpg

Tags: layyah news
Previous Post

جبری انتقال قومیت ! بروہی اور پوٹھواریوں کی جبری گمشد گی .. سعید احمد

Next Post

لب جو کھولو گے تو توہین عدالت ہوگی .. خضرکلاسرا

Next Post
چراغ تلے اندھیرا   …   خضرکلاسرا

لب جو کھولو گے تو توہین عدالت ہوگی .. خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ادویا ت ، ڈاکٹر ز اورعملہ کی مو جو دگی کو یقینی بنانے کے لئےما نیٹرنگ کے عمل کو جاری رکھا جا ئے ڈی سی او

pic-from-layyah-27-12-2016-ajpgلیہ(صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو علا ج معالجہ کی معیاری طبی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقداما ت کیے جا ئیں ۔ انہو ں نے یہ با ت ڈسٹرکٹ ہیلتھ ریو یو کمیٹی کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نعیم اللہ بھٹی ، اسسٹنٹ کمشنرزلیہ ،چوبا رہ ، کر وڑعابد کلیار ، صفات اللہ خان ،محمد تنو یر یزداں ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ڈی ڈی ایچ آر ایم حافظ محمد سلما ن ، ڈی ایم او سید عثما ن منیر بخاری اور متعلقہ افسران مو جو د تھے ۔ڈی سی او نے کہا کہ ڈی ایچ کیو ، ٹی ایچ کیو ز اسپتا لوں اور تما م بنیا دی و رورل ہیلتھ سنٹرز پر ضروری ادویا ت ، ڈاکٹر ز اورعملہ کی مو جو دگی کو یقینی بنا یا جا ئے اور ما نیٹرنگ کے عمل کو جاری رکھا جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ اسپتا لو ں صفائی ستھرائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے لئے اچانک معائنہ کیا اور نا قص انتظا ما ت پر متعلقہ ایم ایس کو نوٹس جا ری کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ اسپتا لو ں میں عد م دستیا ب سہو لیا ت کا جا ئزہ لے کر لسٹ مر تب کی جا ئے اور اشیا ء کی فوری خریداری کا بند وبست کیا جا ئے تا کہ عوام بہترین سہولیا ت سے مستفید ہو سکیں ۔ انہو ں نے کہا مزید ہدایت کی کہ اسپتا لو ں میں فلا ئی کیچر ، سی سی ٹی وی کیمر وں ، لواحقین کے لئے ایل سی ڈی نصب کی جا ئیں اور اطراف میں شجر کاری کی جا ئے ۔ اجلاس میں ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کے لئے نئی ایمبو لینس سمیت کمبل ، بیڈ شیٹس اور میٹرس کی خریداری کے معاملا ت بھی زیر بحث لا ئے گئے ۔ لیہ ۔مساجد کی تعمیر کے لیے ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینیبنایا جائے ۔ واجد علی شاہ لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ مساجد کی تعمیر کے لیے ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے کمیٹی کے اراکین باہمی رابطے تعاون و ہم آہنگی کے فروغ کے ذریعے اقدامات عمل میں لائیں ۔یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ مساجد کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ،ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب،اے سی لیہ عابد کلیار،قاری کفایت اللہ ،محمد اشرف چشتی ،طلحہ زبیر و دیگر اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں مختلف مساجد کے امور کو زیر بحث لایا گیا۔ڈی سی اولیہ نے کمیٹی کے ممبران کوپیش رفت کے لیے اقدامات عمل میں لانے کی ضرورت پر زور دیا۔

pic-from-layyah-27-12-2016-ajpg

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.