• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔انجمن تاجران الیکشن ۔باروی گروپ کو تاجر ویلفیئر گروپ کا بڑا چیلنج

webmaster by webmaster
نومبر 8, 2016
in First Page
0

indexلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران کے الیکشن برائے سال 2016-18کیلئے تاجروں کے دو گروپوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،جمع کرائے گئے نامزدگی فارمز کے مطابق تاجر ویلفیئر گروپ کی طرف سے امیدوار برائے صدارت ملک مظفر اقبال دھول،سینئر نائب صدر محمد یونس،نائب صدر سعیداحمد،نائب صدر اول شوکت حسین،نائب صدر دوئم شیخ محمد کاشف،جنرل سیکرٹری کمال الدین،ڈپٹی سیکرٹری مجاہد حسین،فنانس سیکرٹری نوید اقبال،سیکرٹری نشرواشاعت محمد عمران،سپیکر مجلس عاملہ مہر ریاض حسین،جبکہ باروی گروپ کی طرف سے امیدوار برائے صدارت کیلئے واحد بخش باروی،سینئر نائب صدر اظہر حسین ہانس،نائب صدر شیخ مطیع الرحمن،نائب صدر اول امیر حمزہ،نائبصدر دوئم سجاد حسین،جنرل سیکرٹری خلیل احمد انصاری،ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید صفدر رضا،فنانس سیکرٹری محمد اسلم،سیکرٹری نشرواشاعت احمد بخش،سپیکر مجلس عاملہ محمد حسین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،گذشتہ شپ نامزدگی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی،نامزدگی فارم کی آج جانچ پڑتال ہو گی۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

سرجیکل سٹرائیکس اور پاک بھارت کشیدگی

Next Post

PM Nawaz congratulates Trump on US election win

Next Post
PM Nawaz congratulates Trump on US election win

PM Nawaz congratulates Trump on US election win

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

indexلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران کے الیکشن برائے سال 2016-18کیلئے تاجروں کے دو گروپوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،جمع کرائے گئے نامزدگی فارمز کے مطابق تاجر ویلفیئر گروپ کی طرف سے امیدوار برائے صدارت ملک مظفر اقبال دھول،سینئر نائب صدر محمد یونس،نائب صدر سعیداحمد،نائب صدر اول شوکت حسین،نائب صدر دوئم شیخ محمد کاشف،جنرل سیکرٹری کمال الدین،ڈپٹی سیکرٹری مجاہد حسین،فنانس سیکرٹری نوید اقبال،سیکرٹری نشرواشاعت محمد عمران،سپیکر مجلس عاملہ مہر ریاض حسین،جبکہ باروی گروپ کی طرف سے امیدوار برائے صدارت کیلئے واحد بخش باروی،سینئر نائب صدر اظہر حسین ہانس،نائب صدر شیخ مطیع الرحمن،نائب صدر اول امیر حمزہ،نائبصدر دوئم سجاد حسین،جنرل سیکرٹری خلیل احمد انصاری،ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید صفدر رضا،فنانس سیکرٹری محمد اسلم،سیکرٹری نشرواشاعت احمد بخش،سپیکر مجلس عاملہ محمد حسین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،گذشتہ شپ نامزدگی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی،نامزدگی فارم کی آج جانچ پڑتال ہو گی۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.