• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عاشورہ محرم الحرام میں جامع ڈپلائمنٹ پلان کے تحت ریسکو 1122 کی شاندار کا کردگی

webmaster by webmaster
جون 27, 2026
in جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ عاشورہ محرم الحرام میں  جامع ڈپلائمنٹ پلان کے تحت ریسکو  1122 کی شاندار کا کردگی

ریسکیو 1122 لیہ کی جانب سے 10 محرم الحرام 1448 ہجری، مورخہ 26 جون 2026ء کے موقع پر ضلع بھر میں یومِ عاشور کے مجالس اور عزاداری کے جلوسوں کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے جامع ڈپلائمنٹ پلان کے تحت تمام تحصیلوں میں ریسکیو اہلکاروں، ایمبولینسز، ریسکیو پوسٹس، موٹربائیک سروس اور فائر و ریسکیو گاڑیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

ضلع لیہ میں آج 10 محرم الحرام کے موقع پر مجموعی طور پر 91 تقاریب منعقد ہوئیں، جن میں 58 مجالس اور 33 جلوس شامل تھے۔

تحصیل لیہ: کل 45 تقاریب (35 مجالس، 10 جلوس)
ریسکیو 1122 کے 120 اہلکار، 35 ریسکیو پوسٹس، 10 ایمبولینسز، 26 موٹربائیکس، 3 فائر وہیکلز اور 1 ریسکیو وہیکل ڈیوٹی پر مامور رہے۔

تحصیل کروڑ لعل عیسن: کل 13 تقاریب (5 مجالس، 8 جلوس)
ریسکیو 1122 کے 56 اہلکار، 10 ریسکیو پوسٹس، 6 ایمبولینسز، 8 موٹربائیکس اور 1 فائر وہیکل ڈیوٹی پر مامور رہے۔

تحصیل چوبارہ: کل 33 تقاریب (18 مجالس، 15 جلوس)
ریسکیو 1122 کے 51 اہلکار، 8 ریسکیو پوسٹس، 6 ایمبولینسز، 9 موٹربائیکس، 1 فائر وہیکل اور 1 ریسکیو وہیکل ڈیوٹی پر مامور رہے۔

ضلع بھر میں عزاداروں کی حفاظت اور بروقت طبی امداد کی فراہمی کے لیے مجموعی طور پر 227 ریسکیو اہلکار، 53 ریسکیو پوسٹس، 22 ایمبولینسز، 43 موٹربائیکس، 5 فائر وہیکلز اور 2 ریسکیو وہیکلز تعینات کیے گئے، جبکہ تمام میڈیکل ریسپانس ٹیمیں ہائی الرٹ رہیں۔

ریسکیو 1122 لیہ کی جانب سے تمام مجالس اور جلوسوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جا تی رہی ،تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد اور ریسکیو سروسز فراہم کی جا سکیں۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی خصوصی ہدایات پر تمام تحصیل انچارجز فیلڈ میں موجود رہیں جبکہ ریسکیو کنٹرول روم سے تمام سرگرمیوں کی براہِ راست نگرانی کی جا تی رہی ۔ الحمدللہ تمام مجالس اور جلوس پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوئے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی تمام ٹیمیں مکمل طور پر الرٹ ر ہیں۔

Post Views: 151
Tags: layyah news
Previous Post

صبح پا کستان

Next Post

لیہ ۔ انتظار ختم ، گرین بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا،10 بسیں پہنچ گئیں

Next Post
لیہ ۔ انتظار ختم  ، گرین بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا،10 بسیں پہنچ گئیں

لیہ ۔ انتظار ختم ، گرین بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا،10 بسیں پہنچ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ریسکیو 1122 لیہ کی جانب سے 10 محرم الحرام 1448 ہجری، مورخہ 26 جون 2026ء کے موقع پر ضلع بھر میں یومِ عاشور کے مجالس اور عزاداری کے جلوسوں کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے جامع ڈپلائمنٹ پلان کے تحت تمام تحصیلوں میں ریسکیو اہلکاروں، ایمبولینسز، ریسکیو پوسٹس، موٹربائیک سروس اور فائر و ریسکیو گاڑیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ ضلع لیہ میں آج 10 محرم الحرام کے موقع پر مجموعی طور پر 91 تقاریب منعقد ہوئیں، جن میں 58 مجالس اور 33 جلوس شامل تھے۔ تحصیل لیہ: کل 45 تقاریب (35 مجالس، 10 جلوس) ریسکیو 1122 کے 120 اہلکار، 35 ریسکیو پوسٹس، 10 ایمبولینسز، 26 موٹربائیکس، 3 فائر وہیکلز اور 1 ریسکیو وہیکل ڈیوٹی پر مامور رہے۔ تحصیل کروڑ لعل عیسن: کل 13 تقاریب (5 مجالس، 8 جلوس) ریسکیو 1122 کے 56 اہلکار، 10 ریسکیو پوسٹس، 6 ایمبولینسز، 8 موٹربائیکس اور 1 فائر وہیکل ڈیوٹی پر مامور رہے۔ تحصیل چوبارہ: کل 33 تقاریب (18 مجالس، 15 جلوس) ریسکیو 1122 کے 51 اہلکار، 8 ریسکیو پوسٹس، 6 ایمبولینسز، 9 موٹربائیکس، 1 فائر وہیکل اور 1 ریسکیو وہیکل ڈیوٹی پر مامور رہے۔ ضلع بھر میں عزاداروں کی حفاظت اور بروقت طبی امداد کی فراہمی کے لیے مجموعی طور پر 227 ریسکیو اہلکار، 53 ریسکیو پوسٹس، 22 ایمبولینسز، 43 موٹربائیکس، 5 فائر وہیکلز اور 2 ریسکیو وہیکلز تعینات کیے گئے، جبکہ تمام میڈیکل ریسپانس ٹیمیں ہائی الرٹ رہیں۔ ریسکیو 1122 لیہ کی جانب سے تمام مجالس اور جلوسوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جا تی رہی ،تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد اور ریسکیو سروسز فراہم کی جا سکیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی خصوصی ہدایات پر تمام تحصیل انچارجز فیلڈ میں موجود رہیں جبکہ ریسکیو کنٹرول روم سے تمام سرگرمیوں کی براہِ راست نگرانی کی جا تی رہی ۔ الحمدللہ تمام مجالس اور جلوس پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوئے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی تمام ٹیمیں مکمل طور پر الرٹ ر ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.