• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ محرم الحرام کے دوران امن و امان کی مانیٹرننگ کے لیے ضلعی کنٹرول روم فعال کر دیا گیا

webmaster by webmaster
جون 20, 2026
in جنوبی پنجاب
0
لیہ۔ محرم الحرام کے دوران امن و امان کی  مانیٹرننگ کے لیے ضلعی کنٹرول روم فعال کر دیا گیا

لیہ، ( صبح پا کستان ) محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ضلعی کنٹرول روم کو فعال کر دیا گیا ہے، جہاں متعلقہ افسران اور اہلکار مختلف شفٹوں میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ضلعی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور وہاں جاری انتظامات و ورکنگ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر کنٹرول روم انچارج کرامت چوہدری نے انہیں بریفنگ دیتے ہوئے کنٹرول روم کی کارکردگی، ڈیوٹی روسٹر اور مختلف اداروں کے ساتھ رابطہ کاری کے نظام سے آگاہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں فوری ردعمل کو یقینی بنانے کے لیے کنٹرول روم کا عملہ مکمل مستعدی اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دے۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ضلعی کنٹرول روم کا ہیلپ لائن نمبر 920016-0606 اور 5475317-0306 ہر وقت فعال رکھا جائے اور تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ مؤثر رابطہ اور کوآرڈینیشن برقرار رکھی جائے تاکہ عوام کو بروقت سہولیات اور مدد فراہم کی جا سکے۔

Post Views: 71
Tags: layyah news
Previous Post

” شب و روزِ زندگی” ادب، سماج اور انسانیت ایوارڈ

Next Post

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ، ( صبح پا کستان ) محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ضلعی کنٹرول روم کو فعال کر دیا گیا ہے، جہاں متعلقہ افسران اور اہلکار مختلف شفٹوں میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ضلعی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور وہاں جاری انتظامات و ورکنگ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر کنٹرول روم انچارج کرامت چوہدری نے انہیں بریفنگ دیتے ہوئے کنٹرول روم کی کارکردگی، ڈیوٹی روسٹر اور مختلف اداروں کے ساتھ رابطہ کاری کے نظام سے آگاہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں فوری ردعمل کو یقینی بنانے کے لیے کنٹرول روم کا عملہ مکمل مستعدی اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دے۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ضلعی کنٹرول روم کا ہیلپ لائن نمبر 920016-0606 اور 5475317-0306 ہر وقت فعال رکھا جائے اور تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ مؤثر رابطہ اور کوآرڈینیشن برقرار رکھی جائے تاکہ عوام کو بروقت سہولیات اور مدد فراہم کی جا سکے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.