• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ، ضلع لیہ میں ویلویشن ٹیبل کا عمل شروع ۔مالکانِ اراضی ریکارڈ کی درستگی اور اندراجات یقینی بنائیں ۔ ڈسٹرکٹ کلکٹر

webmaster by webmaster
جون 4, 2026
in جنوبی پنجاب
0

لیہ، ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ کلکٹر کے دفتر سے جاری ہونے والے مراسلہ کے مطابق ضلع لیہ میں مالی سال 2026-27 کے لیے ویلویشن ٹیبل کی تیاری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ریونیو افسر، گرداور، پٹواری اراضیات کی خرید وفروخت دوران سال رواں کو مدنظر رکھتے ہوئے سال 2026.27 کے لئے قسم زمین اور لوکیشن کے حوالہ سے اوسط بیعہ کی بنیاد پر نئے ریٹ کا تعین کر کے بذریعہ لاگ ان ایڈ کرے گا تاکہ عملہ کی تجاویز کی روشنی میں اراضیات کے نئے نرخ مقرر کئے جا سکیں۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ کی جانب سے عوامی اطلاع جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ تمام مالکانِ اراضی، کاشتکار اور متعلقہ افراد اپنے ریکارڈ کی درستگی اور اندراجات کی تصدیق 20 جون تک یقینی بنائیں۔ مراسلہ کے مطابق ایسے مالکانِ اراضی جنہوں نے گزشتہ برسوں میں زمین خریدی یا فروخت کی ہو، سال 2026-27 کے لیے خسرہ گرداوری کے عمل میں اپنے اندراجات کی تصدیق کروا لیں تاکہ بعد ازاں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ انتقالات، رجسٹریوں اور دیگر متعلقہ دستاویزات کے ساتھ پٹوار خانہ یا متعلقہ ریونیو افسر سے رابطہ کریں۔ مزید کہا گیا ہے کہ اراضی ریکارڈ کی درستگی سے نہ صرف ملکیتی حقوق کا تحفظ ممکن ہوگا بلکہ سرکاری ریکارڈ کو بھی اپ ڈیٹ رکھنے میں مدد ملے گی۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ مقررہ مدت کے اندر اپنے کوائف کی جانچ پڑتال مکمل کریں اور کسی بھی اعتراض یا غلط اندراج کی صورت میں بروقت نشاندہی کریں۔

Post Views: 75
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ قا فلہ امن تصویر نمبر 2

Next Post

لیہ ۔ پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ ہنر روزگار میلہ ، ڈپٹی کمشنر مہمان خصوصی تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ، ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ کلکٹر کے دفتر سے جاری ہونے والے مراسلہ کے مطابق ضلع لیہ میں مالی سال 2026-27 کے لیے ویلویشن ٹیبل کی تیاری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ریونیو افسر، گرداور، پٹواری اراضیات کی خرید وفروخت دوران سال رواں کو مدنظر رکھتے ہوئے سال 2026.27 کے لئے قسم زمین اور لوکیشن کے حوالہ سے اوسط بیعہ کی بنیاد پر نئے ریٹ کا تعین کر کے بذریعہ لاگ ان ایڈ کرے گا تاکہ عملہ کی تجاویز کی روشنی میں اراضیات کے نئے نرخ مقرر کئے جا سکیں۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ کی جانب سے عوامی اطلاع جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ تمام مالکانِ اراضی، کاشتکار اور متعلقہ افراد اپنے ریکارڈ کی درستگی اور اندراجات کی تصدیق 20 جون تک یقینی بنائیں۔ مراسلہ کے مطابق ایسے مالکانِ اراضی جنہوں نے گزشتہ برسوں میں زمین خریدی یا فروخت کی ہو، سال 2026-27 کے لیے خسرہ گرداوری کے عمل میں اپنے اندراجات کی تصدیق کروا لیں تاکہ بعد ازاں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ انتقالات، رجسٹریوں اور دیگر متعلقہ دستاویزات کے ساتھ پٹوار خانہ یا متعلقہ ریونیو افسر سے رابطہ کریں۔ مزید کہا گیا ہے کہ اراضی ریکارڈ کی درستگی سے نہ صرف ملکیتی حقوق کا تحفظ ممکن ہوگا بلکہ سرکاری ریکارڈ کو بھی اپ ڈیٹ رکھنے میں مدد ملے گی۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ مقررہ مدت کے اندر اپنے کوائف کی جانچ پڑتال مکمل کریں اور کسی بھی اعتراض یا غلط اندراج کی صورت میں بروقت نشاندہی کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.