• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ پولیس لیہ جنوری تا مئی 2026 میں شاندار کارکردگی ، تقابلی کارکردگی رپورٹ جاری

webmaster by webmaster
جون 2, 2026
in جنوبی پنجاب
0
ڈسٹرکٹ پولیس لیہ جنوری تا مئی 2026 میں شاندار کارکردگی ، تقابلی کارکردگی رپورٹ جاری

لیہ (صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرلیہ حسن جاوید بھٹی کی زیر قیادت لیہ پولیس کی تاریخی کارکردگی، 5 ماہ میں جرائم کا گراف 31 فیصد نیچے آ گیا،1410 مقدمات کی کمی، موٹر سائیکل سنیچنگ میں 73 فیصد ریکارڈ کمی، عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے لیہ پولیس کو خراج تحسین، لیہ پولیس کی دن رات محنت اور جانفشانی سے شہریوں میں تحفظ کا احساس بڑھا ہے اور پولیس پر عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ترجمان لیہ پولیس
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے جرائم سے پاک معاشرہ ویژن پر عمل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس لیہ نے جنوری تا مئی 2026 میں جرائم کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔،لیہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ تقابلی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں سنگین جرائم میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے،پولیس رپورٹ کے مطابق جنوری تا مئی 2025 میں ضلع بھر میں کل 4490 مقدمات درج ہوئے تھے جبکہ رواں سال 2026 کے اسی عرصے میں یہ تعداد 3080 رہ گئی۔ اس طرح مجموعی طور پر 1410 مقدمات کی کمی واقع ہوئی جو 31 فیصد بنتی ہے رپورٹ میں مختلف جرائم کی تفصیلات بھی جاری کی گئیں۔ نقب زنی، مویشی چوری اور دیگر چوری کے مقدمات 2025 میں 849 تھے جو 2026 میں 601 رہ گئے،248 کیسز یعنی 29 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی موٹر سائیکل چوری کے واقعات میں سب سے زیادہ 72 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔ گزشتہ سال 276 مقدمات درج ہوئے تھے جبکہ رواں سال صرف 78 مقدمات رپورٹ ہوئے، 198 کیسز کی کمی ہوئی اسی طرح موٹر سائیکل سنیچنگ کے مقدمات میں 73 فیصد تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 2025 میں 22 واقعات کے مقابلے میں 2026 میں صرف 6 مقدمات درج ہوئے، 16 کیسز کم ہوئے۔رابری اور جھپٹاکے مقدمات بھی 87 سے کم ہو کر 52 رہ گئے، 35 کیسز یعنی 40 فیصد کمی ہوئی پولیس ذرائع کے مطابق یہ کامیابی مؤثر گشت، اسنیپ چیکنگ، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور بروقت کارروائیوں کی مرہون منت ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی عوامی و سماجی حلقوں نے لیہ پولیس کی شاندار کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے شہریوں، تاجر برادری، وکلاء، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ جرائم میں نمایاں کمی سے ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ لیہ پولیس کی دن رات محنت اور جانفشانی سے شہریوں میں تحفظ کا احساس بڑھا ہے اور پولیس پر عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے۔

Post Views: 111
Tags: layyah news
Previous Post

کمشنر ڈیرہ غازی خان کی ہدایت پر بی ایم پی، رینجرز اور ریسکیو 1122 کا مشترکہ فلیگ مارچ

Next Post

لاہور۔ پنجاب کابینہ نے الیکٹرسٹی ڈیوٹی رولز 2026 کی منظوری دے دی ، گھریلو صارفین کو ڈیوٹی سے مکمل استثنیٰ حاصل

Next Post
لاہور۔  پنجاب کابینہ نے الیکٹرسٹی ڈیوٹی رولز 2026 کی منظوری دے دی ، گھریلو صارفین کو  ڈیوٹی سے مکمل استثنیٰ حاصل

لاہور۔ پنجاب کابینہ نے الیکٹرسٹی ڈیوٹی رولز 2026 کی منظوری دے دی ، گھریلو صارفین کو ڈیوٹی سے مکمل استثنیٰ حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرلیہ حسن جاوید بھٹی کی زیر قیادت لیہ پولیس کی تاریخی کارکردگی، 5 ماہ میں جرائم کا گراف 31 فیصد نیچے آ گیا،1410 مقدمات کی کمی، موٹر سائیکل سنیچنگ میں 73 فیصد ریکارڈ کمی، عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے لیہ پولیس کو خراج تحسین، لیہ پولیس کی دن رات محنت اور جانفشانی سے شہریوں میں تحفظ کا احساس بڑھا ہے اور پولیس پر عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ترجمان لیہ پولیس تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے جرائم سے پاک معاشرہ ویژن پر عمل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس لیہ نے جنوری تا مئی 2026 میں جرائم کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔،لیہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ تقابلی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں سنگین جرائم میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے،پولیس رپورٹ کے مطابق جنوری تا مئی 2025 میں ضلع بھر میں کل 4490 مقدمات درج ہوئے تھے جبکہ رواں سال 2026 کے اسی عرصے میں یہ تعداد 3080 رہ گئی۔ اس طرح مجموعی طور پر 1410 مقدمات کی کمی واقع ہوئی جو 31 فیصد بنتی ہے رپورٹ میں مختلف جرائم کی تفصیلات بھی جاری کی گئیں۔ نقب زنی، مویشی چوری اور دیگر چوری کے مقدمات 2025 میں 849 تھے جو 2026 میں 601 رہ گئے،248 کیسز یعنی 29 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی موٹر سائیکل چوری کے واقعات میں سب سے زیادہ 72 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔ گزشتہ سال 276 مقدمات درج ہوئے تھے جبکہ رواں سال صرف 78 مقدمات رپورٹ ہوئے، 198 کیسز کی کمی ہوئی اسی طرح موٹر سائیکل سنیچنگ کے مقدمات میں 73 فیصد تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 2025 میں 22 واقعات کے مقابلے میں 2026 میں صرف 6 مقدمات درج ہوئے، 16 کیسز کم ہوئے۔رابری اور جھپٹاکے مقدمات بھی 87 سے کم ہو کر 52 رہ گئے، 35 کیسز یعنی 40 فیصد کمی ہوئی پولیس ذرائع کے مطابق یہ کامیابی مؤثر گشت، اسنیپ چیکنگ، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور بروقت کارروائیوں کی مرہون منت ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی عوامی و سماجی حلقوں نے لیہ پولیس کی شاندار کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے شہریوں، تاجر برادری، وکلاء، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ جرائم میں نمایاں کمی سے ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ لیہ پولیس کی دن رات محنت اور جانفشانی سے شہریوں میں تحفظ کا احساس بڑھا ہے اور پولیس پر عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.