• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ دریاؤں اور بڑی نہروں میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد

webmaster by webmaster
مئی 30, 2026
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ دریاؤں اور بڑی نہروں میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی  عائد

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ): حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دریاؤں اور بڑی نہروں میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر دریائے سندھ سمیت مختلف حساس مقامات پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا جا رہا ہے۔اس سلسلہ میں ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیمیں اور سول ڈیفنس کا عملہ غازی گھاٹ سمیت دیگر مقامات پر تعینات کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ، ڈوبنے یا ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔ ریسکیو اہلکار الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں جبکہ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کیلئے دریاؤں اور نہروں میں نہانے سے گریز کریں اور ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اس لئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Post Views: 93
Tags: DG khan news
Previous Post

شوہر حق مہر کے ساتھ معاہدے میں درج چیزیں بھی دینے کا پابند ہے ، جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی

Next Post

وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان سے محمد علی فیڈریشن پاکستان ڈیرہ غازی خان کے وفد کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ): حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دریاؤں اور بڑی نہروں میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر دریائے سندھ سمیت مختلف حساس مقامات پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا جا رہا ہے۔اس سلسلہ میں ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیمیں اور سول ڈیفنس کا عملہ غازی گھاٹ سمیت دیگر مقامات پر تعینات کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ، ڈوبنے یا ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔ ریسکیو اہلکار الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں جبکہ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کیلئے دریاؤں اور نہروں میں نہانے سے گریز کریں اور ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اس لئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.