• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پرزن ہیلتھ کونسل لیہ کا اجلاس ،اسیرانِ جیل کی صحت سے متعلق درپیش مسائل اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

webmaster by webmaster
مئی 30, 2026
in جنوبی پنجاب
0
پرزن ہیلتھ کونسل لیہ کا اجلاس ،اسیرانِ جیل کی صحت سے متعلق درپیش مسائل اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا  گیا

لیہ( صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کی زیر صدارت پرزن ہیلتھ کونسل لیہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسیرانِ جیل کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، طبی عملہ کی کارکردگی، صحت سے متعلق درپیش مسائل اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض نے اسیران کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔اے ڈی سی آر ڈاکٹر عابدہ فرید نے ہدایت کی کہ جیل میں قید افراد کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ادویات کا مناسب ذخیرہ برقرار رکھا جائے اور مریض اسیران کے علاج معالجہ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہ کی جائے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے کہا کہ اسیرانِ جیل کی صحت اور فلاح و بہبود حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے، اس ضمن میں تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں انجام دیں تاکہ قیدیوں کو بروقت اور بہتر طبی سہولیات میسر آ سکیں۔ اجلاس میں طبی خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

Post Views: 79
Tags: layyah news
Previous Post

شکریہ ستھرا پنجاب ، صبح پا کستان سپیشل ایڈیشن

Next Post

شوہر حق مہر کے ساتھ معاہدے میں درج چیزیں بھی دینے کا پابند ہے ، جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی

Next Post
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

شوہر حق مہر کے ساتھ معاہدے میں درج چیزیں بھی دینے کا پابند ہے ، جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

by webmaster
جولائی 11, 2026
0

کوئٹہ: پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ "آپریشن شعبان" بھرپور انداز میں...

Read moreDetails
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
نوجوان  سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

نوجوان سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

جون 25, 2026
لیہ( صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کی زیر صدارت پرزن ہیلتھ کونسل لیہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسیرانِ جیل کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، طبی عملہ کی کارکردگی، صحت سے متعلق درپیش مسائل اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض نے اسیران کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔اے ڈی سی آر ڈاکٹر عابدہ فرید نے ہدایت کی کہ جیل میں قید افراد کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ادویات کا مناسب ذخیرہ برقرار رکھا جائے اور مریض اسیران کے علاج معالجہ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہ کی جائے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے کہا کہ اسیرانِ جیل کی صحت اور فلاح و بہبود حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے، اس ضمن میں تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں انجام دیں تاکہ قیدیوں کو بروقت اور بہتر طبی سہولیات میسر آ سکیں۔ اجلاس میں طبی خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.