• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جناب میاں محمد نواز شریف سابق وزیر اعظم پاکستان کے نام، خصوصی درخواست بابت لیہ تونسہ پل

webmaster by webmaster
مئی 29, 2026
in جنوبی پنجاب, صبح پاکستان
0
جناب میاں محمد نواز شریف سابق وزیر اعظم پاکستان کے نام، خصوصی درخواست بابت لیہ تونسہ پل

جناب میاں محمد نواز شریف
سابق وزیر اعظم پاکستان , قائد مسلم لیگ ن
عنوان ٫ خصوصی درخواست بابت لیہ تونسہ پل
جناب عالی ..
آپ بار ہا لیّہ تشریف لاے مگر میں آپ کو لیّہ کا پہلا دورہ جو آپ نے بحثیت وزیر عالی پنجاب کیا یاد دلانا چاہتا ہوں مجھے آپ کا وہ دورہ اس لئے بھی یاد ہے کہ کوٹلہ حاجی شاہ کے گراونڈمیں جن بچوں نے آپ کو سلامی پیش کی تھی ان میں میرا بیٹا بھی شامل تھا اس وقت اس کی عمر 14/15 سال تھی اس وقت اس کا بیٹا 15/16 سال کا ہے . کہ سکتے کہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں.
آپ کا یہ دورہ لیّہ والوں کو اس لئے بھی نہیں بھولتا کہ آپ نے اپنے اس دورے میں لیّہ تونسہ پل میگا پراجیکٹ کا اعلان کیا تھا ..آپ نے اس میگا پراجیکٹ کے اعلان سے لیّہ تونسہ والوں کے دیرینہ خواب کے تعبیر کا وعدہ کیا تھا ..دریائے سندھ پر واقع "لیّہ تونسہ پل” جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع کی تقدیر بدلنے کا ایک عظیم میگا پراجیکٹ ہے ۔
جناب عالی ,ایک بار پھر آپ وزیر اعظم نواز شریف لیّہ تشریف لاے اور اس میگا پراجیکٹ کی تعمیر کے آغاز کاافتتاح کیا ، بلاشبہ آپ کی طرف سے دیا گیا یہ میگا پراجیکٹ صرف لیہ تونسہ وسیب کی عوام کے لیے نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کی تعمیرو ترقی کے لیے ایک عظیم منصوبہ ہے جو آپ کی طرف سے ان پسماندہ اضلاع کی عوام کے روشن مستقبل کے لیے دیا گیا ہے ۔
جناب عالی ۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ لیہ تونسہ پل کا بنیادی ڈھانچہ مکمل ہونے کے باوجود، دونوں اطراف کی اپروچ روڈز اور حفاظتی بند (Guide Banks) کا کام فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث التوا کا شکار ہے، جس کی وجہ سے اربوں روپے کی لاگت سے بننے والا یہ پل مکمل طور پر فعال نہیں ہو پار ہا .
جنابِ والا! آپ کے زیر قیادت مسلم لیگ ن کی حکومت وفاق میں بر سر اقتدار ہے
وزیر اعظم شہباز شریف ترقیاتی کاموں میں شہباز سپیڈ کا اعزاز رکھتے ہیں ، بحیثیت قائد آپ کی توجہ لیہ تونسہ پل کے اپروچ روڈ کو مکمل کرا کے اس میگا پراجیکٹ کو عوام کے لیے فعال کر سکتی ہے ,لیّہ اور تونسہ شریف کے عوام آپ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت آئندہ وفاقی بجٹ (PSDP) میں اس منصوبے کی باقی ماندہ کڑی (اپروچ روڈز) کے لیے خصوصی فنڈز مختص کرے ۔ تاکہ یہ منصوبہ مکمل اور فعال ہو سکے ۔
جناب عالی ۔ ہم پر امید ہیں کہ آپ لیہ تونسہ پل کی اپروچ روڈ کی تعمیر کے لیے حالیہ بجٹ میں فنڈز کے اجرا اور اس میگا پراجیکٹ کو فعال کر انے میں لیہ , تونسہ کے عوام کو آواز بنیں گے تاکہ عظیم منصوبہ مکمل اور فعال ہو اور لیہ تونسہ خطے کے غریب عوام کو سفری اور معاشی ریلیف مل سکے ۔۔۔ شکریہ
منجانب ،
عام آدمی ۔۔۔۔انجم صحرائی لیہ

Post Views: 107
Tags: layyah news
Previous Post

تمام امت مسلمہ کو عید الضحی مبارک ہو ، اس خوشی کے موقع پر اپنے قرب و جوار میں رہنے والے مستحق خاندانوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں۔ادارہ صبح پا کستان

Next Post

ستھرا پنجاب اور عیدِ قربان کا ‘مسئلہِ فیثاغورث’……. انجم صحرائی

Next Post
کوٹ سلطان کے ملک کریم بخش کھوکھر , لیّہ یونیورسٹی اور بہادر ای لائبریری .. تحریر: انجم صحرائی

ستھرا پنجاب اور عیدِ قربان کا 'مسئلہِ فیثاغورث'....... انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
جناب میاں محمد نواز شریف سابق وزیر اعظم پاکستان , قائد مسلم لیگ ن عنوان ٫ خصوصی درخواست بابت لیہ تونسہ پل جناب عالی .. آپ بار ہا لیّہ تشریف لاے مگر میں آپ کو لیّہ کا پہلا دورہ جو آپ نے بحثیت وزیر عالی پنجاب کیا یاد دلانا چاہتا ہوں مجھے آپ کا وہ دورہ اس لئے بھی یاد ہے کہ کوٹلہ حاجی شاہ کے گراونڈمیں جن بچوں نے آپ کو سلامی پیش کی تھی ان میں میرا بیٹا بھی شامل تھا اس وقت اس کی عمر 14/15 سال تھی اس وقت اس کا بیٹا 15/16 سال کا ہے . کہ سکتے کہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں. آپ کا یہ دورہ لیّہ والوں کو اس لئے بھی نہیں بھولتا کہ آپ نے اپنے اس دورے میں لیّہ تونسہ پل میگا پراجیکٹ کا اعلان کیا تھا ..آپ نے اس میگا پراجیکٹ کے اعلان سے لیّہ تونسہ والوں کے دیرینہ خواب کے تعبیر کا وعدہ کیا تھا ..دریائے سندھ پر واقع "لیّہ تونسہ پل" جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع کی تقدیر بدلنے کا ایک عظیم میگا پراجیکٹ ہے ۔ جناب عالی ,ایک بار پھر آپ وزیر اعظم نواز شریف لیّہ تشریف لاے اور اس میگا پراجیکٹ کی تعمیر کے آغاز کاافتتاح کیا ، بلاشبہ آپ کی طرف سے دیا گیا یہ میگا پراجیکٹ صرف لیہ تونسہ وسیب کی عوام کے لیے نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کی تعمیرو ترقی کے لیے ایک عظیم منصوبہ ہے جو آپ کی طرف سے ان پسماندہ اضلاع کی عوام کے روشن مستقبل کے لیے دیا گیا ہے ۔ جناب عالی ۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ لیہ تونسہ پل کا بنیادی ڈھانچہ مکمل ہونے کے باوجود، دونوں اطراف کی اپروچ روڈز اور حفاظتی بند (Guide Banks) کا کام فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث التوا کا شکار ہے، جس کی وجہ سے اربوں روپے کی لاگت سے بننے والا یہ پل مکمل طور پر فعال نہیں ہو پار ہا . جنابِ والا! آپ کے زیر قیادت مسلم لیگ ن کی حکومت وفاق میں بر سر اقتدار ہے وزیر اعظم شہباز شریف ترقیاتی کاموں میں شہباز سپیڈ کا اعزاز رکھتے ہیں ، بحیثیت قائد آپ کی توجہ لیہ تونسہ پل کے اپروچ روڈ کو مکمل کرا کے اس میگا پراجیکٹ کو عوام کے لیے فعال کر سکتی ہے ,لیّہ اور تونسہ شریف کے عوام آپ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت آئندہ وفاقی بجٹ (PSDP) میں اس منصوبے کی باقی ماندہ کڑی (اپروچ روڈز) کے لیے خصوصی فنڈز مختص کرے ۔ تاکہ یہ منصوبہ مکمل اور فعال ہو سکے ۔ جناب عالی ۔ ہم پر امید ہیں کہ آپ لیہ تونسہ پل کی اپروچ روڈ کی تعمیر کے لیے حالیہ بجٹ میں فنڈز کے اجرا اور اس میگا پراجیکٹ کو فعال کر انے میں لیہ , تونسہ کے عوام کو آواز بنیں گے تاکہ عظیم منصوبہ مکمل اور فعال ہو اور لیہ تونسہ خطے کے غریب عوام کو سفری اور معاشی ریلیف مل سکے ۔۔۔ شکریہ منجانب ، عام آدمی ۔۔۔۔انجم صحرائی لیہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.