• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیّہ تونسہ پل کی اپروچ روڈز کی تعمیر کے لیے وفاقی بجٹ میں فنڈز مختص کئے جائیں ۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
مئی 24, 2026
in جنوبی پنجاب, صبح پاکستان
0
لیّہ تونسہ پل کی اپروچ روڈز کی تعمیر کے لیے وفاقی بجٹ میں فنڈز مختص کئے جائیں ۔ انجم صحرائی

بخدمت جناب وزیر اعظم پاکستان، میاں محمد شہباز شریف صاحب
اپیل بابت لیّہ تونسہ پل کی اپروچ روڈز کی تعمیر کے لیے وفاقی بجٹ میں فنڈز مختص کئے جائیں

جنابِ عالی،

گزارش ہے کہ دریائے سندھ پر واقع "لیّہ تونسہ پل” جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع کی تقدیر بدلنے کا ایک عظیم منصوبہ ہے
پل کا بنیادی ڈھانچہ مکمل ہونے کے باوجود، دونوں اطراف کی اپروچ روڈز اور حفاظتی بند (Guide Banks) کا کام فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث التوا کا شکار ہے، جس کی وجہ سے اربوں روپے کی لاگت سے بننے والا یہ پل مکمل طور پر فعال نہیں ہو پا
ر ہا .
جنابِ والا! آپ کی ترقیاتی کاموں میں ذاتی دلچسپی اور "شہباز اسپیڈ” سے پورا ملک واقف ہے ,لیّہ اور تونسہ شریف کے عوام آپ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ آئندہ وفاقی بجٹ (PSDP) میں اس منصوبے کی باقی ماندہ کڑی (اپروچ روڈز) کے لیے خصوصی فنڈز مختص کرنے کے احکامات جاری فرمائیں تاکہ خطے کے غریب عوام کو سفری اور معاشی ریلیف مل سکے.
#layyahtaunsabridge
منجانب….
عام آدمی ۔۔۔ انجم صحرائی

Post Views: 104
Tags: layyah news
Previous Post

اداریہ ۔۔ صبح پا کستان لیہ

Next Post

جھورا تے بھونرا ۔۔۔تحریر ۔،ریاض الحق بھٹی

Next Post
سوچ کر بویا کرو ۔۔۔  تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

جھورا تے بھونرا ۔۔۔تحریر ۔،ریاض الحق بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
بخدمت جناب وزیر اعظم پاکستان، میاں محمد شہباز شریف صاحب اپیل بابت لیّہ تونسہ پل کی اپروچ روڈز کی تعمیر کے لیے وفاقی بجٹ میں فنڈز مختص کئے جائیں جنابِ عالی، گزارش ہے کہ دریائے سندھ پر واقع "لیّہ تونسہ پل" جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع کی تقدیر بدلنے کا ایک عظیم منصوبہ ہے پل کا بنیادی ڈھانچہ مکمل ہونے کے باوجود، دونوں اطراف کی اپروچ روڈز اور حفاظتی بند (Guide Banks) کا کام فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث التوا کا شکار ہے، جس کی وجہ سے اربوں روپے کی لاگت سے بننے والا یہ پل مکمل طور پر فعال نہیں ہو پا ر ہا . جنابِ والا! آپ کی ترقیاتی کاموں میں ذاتی دلچسپی اور "شہباز اسپیڈ" سے پورا ملک واقف ہے ,لیّہ اور تونسہ شریف کے عوام آپ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ آئندہ وفاقی بجٹ (PSDP) میں اس منصوبے کی باقی ماندہ کڑی (اپروچ روڈز) کے لیے خصوصی فنڈز مختص کرنے کے احکامات جاری فرمائیں تاکہ خطے کے غریب عوام کو سفری اور معاشی ریلیف مل سکے. #layyahtaunsabridge منجانب.... عام آدمی ۔۔۔ انجم صحرائی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.