• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔سپیشل سیکرٹری صحت و آبادی جنوبی پنجاب شہباز نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا اچانک دورہ

webmaster by webmaster
مئی 10, 2026
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔سپیشل سیکرٹری صحت و آبادی جنوبی پنجاب  شہباز نقوی  کا  ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر  اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا  اچانک دورہ

لیہ( صبح پا کستان )سپیشل سیکرٹری صحت و آبادی جنوبی پنجاب ملتان شہباز نقوی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طبی سہولیات، صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر سپیشل سیکرٹری صحت شہباز نقوی نے مریضوں سے علاج معالجہ، ہسپتالوں میں دستیاب طبی سہولیات، ادویات کی فراہمی اور طبی عملہ کے رویے بارے دریافت کیا۔اس موقع پر سپیشل سیکرٹری صحت شہباز نقوی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف شعبہ صحت میں انقلابی اقدامات کے ذریعے عوام کو جدید، معیاری اور آسان طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہیں اور حکومت پنجاب کا وژن ہے کہ شہریوں کو ان کی دہلیز پر بہترین طبی سہولیات میسر آئیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے، ادویات کی دستیابی یقینی بنائی جائے اور مریضوں کی سہولت کے لیے تمام انتظامات کو مزید مؤثر بنایا جائے۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مریضوں کو مقررہ ایس او پیز کے مطابق معیاری طبی سہولیات، بروقت علاج اور ادویات کی بلا تعطل فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر طبی عملہ خدمت خلق کے جذبہ کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا کرے اور مریضوں کو سہولت، احترام اور بہترین طبی ماحول کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے۔دریں اثناڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ڈینٹل کالج لیہ میں قائم سکول آف مڈوائفری کے قیام و فعالیت کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے طالبات کے لیے رہائشی سہولیات اور دیگر ضروری انتظامات جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی تاکہ ادارہ جلد فعال ہو کر شعبہ صحت میں تربیت یافتہ افرادی قوت کی تیاری میں مؤثر کردار ادا کر سکے۔

Post Views: 63
Tags: layyah news
Previous Post

معرکہ حق، بنیان مرصوص، قرآن کی حربی سکیم، باوقار پاکستان ۔۔الٰہی بخش جوتہ صدر، ایپکا ضلع لیہ

Next Post

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )سپیشل سیکرٹری صحت و آبادی جنوبی پنجاب ملتان شہباز نقوی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طبی سہولیات، صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر سپیشل سیکرٹری صحت شہباز نقوی نے مریضوں سے علاج معالجہ، ہسپتالوں میں دستیاب طبی سہولیات، ادویات کی فراہمی اور طبی عملہ کے رویے بارے دریافت کیا۔اس موقع پر سپیشل سیکرٹری صحت شہباز نقوی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف شعبہ صحت میں انقلابی اقدامات کے ذریعے عوام کو جدید، معیاری اور آسان طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہیں اور حکومت پنجاب کا وژن ہے کہ شہریوں کو ان کی دہلیز پر بہترین طبی سہولیات میسر آئیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے، ادویات کی دستیابی یقینی بنائی جائے اور مریضوں کی سہولت کے لیے تمام انتظامات کو مزید مؤثر بنایا جائے۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مریضوں کو مقررہ ایس او پیز کے مطابق معیاری طبی سہولیات، بروقت علاج اور ادویات کی بلا تعطل فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر طبی عملہ خدمت خلق کے جذبہ کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا کرے اور مریضوں کو سہولت، احترام اور بہترین طبی ماحول کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے۔دریں اثناڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ڈینٹل کالج لیہ میں قائم سکول آف مڈوائفری کے قیام و فعالیت کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے طالبات کے لیے رہائشی سہولیات اور دیگر ضروری انتظامات جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی تاکہ ادارہ جلد فعال ہو کر شعبہ صحت میں تربیت یافتہ افرادی قوت کی تیاری میں مؤثر کردار ادا کر سکے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.