• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ای کامرس ود احد کالج سکینڈل ، طالبات کا جنسی استحصال کرنے والا گروہ بے نقاب ۔ ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2026
in جنوبی پنجاب
0
ای کامرس ود احد کالج سکینڈل ، طالبات کا جنسی استحصال کرنے والا گروہ بے نقاب ۔ ملزم  گرفتار

لیہ {صبح پا کستان } ترجمان پولیس کے مطابق ای کامرس ود احد کالج سکینڈل ، طالبات کا جنسی استحصال کرنے والا گروہ بے نقاب ۔
ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا سخت نوٹس ، تھانہ سٹی پولیس نے ملزم مدثر کو گرفتارکر لیا ، مقدمہ درج
گینگ ملزمان لڑکیوں کو ورغلا پھسلا کر غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے تھے ۔
گرفتارملزم مدثر کے مطابق طالبات کو نوکری، پرتعیش زندگی، شادی سمیت دیگر طریقوں سے لالچ دے کر پھنسایا جاتا ہے۔
گرفتار ملزم مدثر کے موبائل سے آڈیو ،ویڈیوز شواہد محفوظ کرکے موبائل فرانزک لیب بھجوایا جا رہا ہے ۔
ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھتی نے کہا ہے کہ فرانزک لیب رپورٹ کی روشنی میں درست اور معیاری تفتیش عمل میں لائی جائے گی اورگینگ کے دیگر ملزمان کو بھی جلد قانون کے شکنجے میں لا یا جائے گا ۔ ملزمان کو سخت قانونی کارروائی کے ذریعے عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔ وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔

 

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ: کھوکھر آباد، کوٹ سلطان کے قریب بسوں کے مقابلے کے دوران رکشہ کو حادثہ

Next Post

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

Next Post
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ {صبح پا کستان } ترجمان پولیس کے مطابق ای کامرس ود احد کالج سکینڈل ، طالبات کا جنسی استحصال کرنے والا گروہ بے نقاب ۔ ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا سخت نوٹس ، تھانہ سٹی پولیس نے ملزم مدثر کو گرفتارکر لیا ، مقدمہ درج گینگ ملزمان لڑکیوں کو ورغلا پھسلا کر غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے تھے ۔ گرفتارملزم مدثر کے مطابق طالبات کو نوکری، پرتعیش زندگی، شادی سمیت دیگر طریقوں سے لالچ دے کر پھنسایا جاتا ہے۔ گرفتار ملزم مدثر کے موبائل سے آڈیو ،ویڈیوز شواہد محفوظ کرکے موبائل فرانزک لیب بھجوایا جا رہا ہے ۔ ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھتی نے کہا ہے کہ فرانزک لیب رپورٹ کی روشنی میں درست اور معیاری تفتیش عمل میں لائی جائے گی اورگینگ کے دیگر ملزمان کو بھی جلد قانون کے شکنجے میں لا یا جائے گا ۔ ملزمان کو سخت قانونی کارروائی کے ذریعے عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔ وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.