لیہ{ صبح پا کستان }محلہ قادر آباد کی گلی اتفاق کلاتھ والی تجاوزات کا شکار ہو گءی ،گلی میں جگہ جگہ مٹی کے ڈھیر کچرے کے سبب شہریوں کو آمدرفت میں شدید دشوا ریوں کا سا منا ہے ،مکینوں نے بتایا کہ تجاوزات اور رکاوٹوں کے سبب روز مرہ آمدو رفت اور نقل و حرکت بری طرح متا ثر ہے ،مریضوں کو ہسپتا ل لے جانا مشکل اور طلبہ کو سکون پہنچنے میں دشواری کا سا منا ہے ،اہل علاقہ نے ایڈیشنل کمشنر کو بھی درخواست گذاری ہے جس میں مطا لبہ کیا گیا ہے کہ جاری انسداد تجاوزات مہم کے دوران اس متاثرہ گلی کو بھی نا جاءز تجاوزات سے کلیر کرایا جا ءے اور راستہ مستقل بنیادوں پر بحال کیا جاءے تاکہ اہالیان گلی سکون کا سانس لے سکیں ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










