• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ ہیلتھ اینڈ پا پو لیشن کے زیر اہتمام آبادی میں توازن ،چھوٹے خاندان بارے سیمینار کا انعقاد

webmaster by webmaster
اگست 25, 2025
in جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ محکمہ ہیلتھ اینڈ پا پو لیشن کے زیر اہتمام آبادی میں توازن ،چھوٹے خاندان بارے سیمینار کا انعقاد

ہ( صبح پاکستان )حکومت پنجاب کی ہدایات پر صوبہ بھر میں آبادی اور وسائل میں توازن، چھوٹ خاندان بارے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے مختلف پروگرامز اور سیمینارز منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ویلفیئر لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب میں ایک آگاہی سیمینار منعقدہوا۔ سیمینار سے ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن نثار احمدخان ،صدر پریس کلب محسن عدیل،سینئرصحافی یعقوب مرزا،تحصیل پاپولیشن آفیسرعارف عزیز،ڈسٹرکٹ آفیسرنویدظفرسمراء،فریداللہ چوہدری،خالدشوق،سیدعمران علی شاہ ودیگرنے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غیر متوازن اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی معاشرتی و معاشی مسائل کو جنم دے رہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آبادی پر قابو پانے کے لیے جامع اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو میڈیا کے ذریعے مؤثر انداز میں آگاہ کیا جائے تاکہ ہر شہری اس قومی فریضے میں اپنا کردار ادا کر سکےمقررین نے کہاکہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملکی معیشت اور معاشرت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے شہری خاندانی منصوبہ بندی کے طریقے اپنائیں تاکہ آنے والی نسلوں کو بہتر تعلیم، صحت اور روزگار فراہم کیا جا سکےکیونکہ چھوٹا اور خوشحال خاندان ہی ایک مستحکم اور ترقی یافتہ معاشرے کی ضمانت ہےزیادہ بچوں کی پیدائش نہ صرف ماں اور بچے کی صحت کو متاثر کرتی ہے بلکہ وسائل پر بھی غیر معمولی دباؤ ڈالتی ہےمحکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے سینٹرز سے مفت سہولیات اور رہنمائی حاصل کریں ۔مقررین نے مزید کہاکہ میڈیا، علما کرام اور تعلیمی ادارے اس قومی مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔سیمینار کے شرکاءنے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اس مہم میں بھرپور تعاون کریں گے تاکہ ایک متوازن اور خوشحال معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔سیمینار کے آخر میں شرکاء میں اسناد تقسیم کی گئیں

Tags: layyah news
Previous Post

نجاب حکومت کی طرف سےصنعتی کارکنوں کو فلیٹ کی الاٹمنٹ کا سلسلہ شروع، درخواستیں طلب

Next Post

کالا باغ ڈیم بن جاتا تو پانی بحران نہ بنتا . حکمران نہ دریا بیچتے نہ قوم مسائل کا شکار ہوتی .حاجی خیر محمد بڈیرہ ایڈووکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ہ( صبح پاکستان )حکومت پنجاب کی ہدایات پر صوبہ بھر میں آبادی اور وسائل میں توازن، چھوٹ خاندان بارے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے مختلف پروگرامز اور سیمینارز منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ویلفیئر لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب میں ایک آگاہی سیمینار منعقدہوا۔ سیمینار سے ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن نثار احمدخان ،صدر پریس کلب محسن عدیل،سینئرصحافی یعقوب مرزا،تحصیل پاپولیشن آفیسرعارف عزیز،ڈسٹرکٹ آفیسرنویدظفرسمراء،فریداللہ چوہدری،خالدشوق،سیدعمران علی شاہ ودیگرنے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غیر متوازن اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی معاشرتی و معاشی مسائل کو جنم دے رہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آبادی پر قابو پانے کے لیے جامع اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو میڈیا کے ذریعے مؤثر انداز میں آگاہ کیا جائے تاکہ ہر شہری اس قومی فریضے میں اپنا کردار ادا کر سکےمقررین نے کہاکہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملکی معیشت اور معاشرت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے شہری خاندانی منصوبہ بندی کے طریقے اپنائیں تاکہ آنے والی نسلوں کو بہتر تعلیم، صحت اور روزگار فراہم کیا جا سکےکیونکہ چھوٹا اور خوشحال خاندان ہی ایک مستحکم اور ترقی یافتہ معاشرے کی ضمانت ہےزیادہ بچوں کی پیدائش نہ صرف ماں اور بچے کی صحت کو متاثر کرتی ہے بلکہ وسائل پر بھی غیر معمولی دباؤ ڈالتی ہےمحکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے سینٹرز سے مفت سہولیات اور رہنمائی حاصل کریں ۔مقررین نے مزید کہاکہ میڈیا، علما کرام اور تعلیمی ادارے اس قومی مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔سیمینار کے شرکاءنے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اس مہم میں بھرپور تعاون کریں گے تاکہ ایک متوازن اور خوشحال معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔سیمینار کے آخر میں شرکاء میں اسناد تقسیم کی گئیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.