• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع،دو ارکان نے حلف اٹھایا

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2024
in First Page, لاہور
0
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع،دو ارکان نے حلف اٹھایا

لاہور. پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہو گیا۔

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

اجلاس کے آغاز پر مخصوص نشستوں پر دو خواتین اراکان اسمبلی نے حلف اٹھایا، کنول نعمان اور صائمہ رائے  سے ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے حلف لیا، دونوں ارکین اسمبلی کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔

پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں بھی بجٹ پر بحث جاری رہے گی جبکہ کل منگل کے روز بجٹ پر عام بحث سمیٹی جائے گی۔

صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پر بحث منگل کے روز سمیٹیں گے۔

Post Views: 56
Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

علیمہ خان نے پی ٹی آئی مرکزی کا کنٹرول سنبھال لیا

Next Post

مبارک باد

Next Post
مبارک باد

مبارک باد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لاہور. پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہو گیا۔

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ اجلاس کے آغاز پر مخصوص نشستوں پر دو خواتین اراکان اسمبلی نے حلف اٹھایا، کنول نعمان اور صائمہ رائے  سے ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے حلف لیا، دونوں ارکین اسمبلی کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں بھی بجٹ پر بحث جاری رہے گی جبکہ کل منگل کے روز بجٹ پر عام بحث سمیٹی جائے گی۔ صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پر بحث منگل کے روز سمیٹیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.