• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ تحریک انصاف کے مر کزی رہنماء سابق ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگرگرفتار

webmaster by webmaster
مئی 12, 2023
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔  تحریک انصاف کے مر کزی رہنماء سابق ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگرگرفتار

ملتان ۔ ملتان سے تحریک انصاف کے مر کزی رہنماء سابق ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،
ایک اخباری رپورٹ کے مطا بق پنجاب میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 2250 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا، پرتشدد کاروائیوں میں 150سے زائد پولیس افسران و اہلکار زخمی ہوئے۔

امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی کوشش کے دوران لاہور میں 63، فیصل آباد 26، گوجرانوالہ 13، راولپنڈی 29، اٹک 10، سیالکوٹ 5 اور میانوالی میں 6 پولیس افسران و اہلکار زخمی ہوئے، پولیس کی 72 جبکہ 8 نجی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا، لاہور میں 23، راولپنڈی 18، فیصل آباد 18، ملتان 8، سیالکوٹ 5، گوجرانوالہ 3، اٹک میں 1 پولیس گاڑی کو نقصان پہنچایا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری و نجی املاک، پولیس ٹیموں پر حملوں، پر تشدد کارروائیوں میں ملوث شرپسند عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، سی سی ٹی وی کیمروں، سوشل میڈیا، فوٹیجز کی مدد سے شرپسندوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

Post Views: 49
Tags: multan news
Previous Post

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

Next Post

لاہور کے سرکاری خزانے کو چار روز میں سات ارب کا نقصان ہوا۔

Next Post
لاہور کے سرکاری خزانے کو چار روز میں سات ارب کا نقصان ہوا۔

لاہور کے سرکاری خزانے کو چار روز میں سات ارب کا نقصان ہوا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ ملتان سے تحریک انصاف کے مر کزی رہنماء سابق ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ایک اخباری رپورٹ کے مطا بق پنجاب میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 2250 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا، پرتشدد کاروائیوں میں 150سے زائد پولیس افسران و اہلکار زخمی ہوئے۔ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی کوشش کے دوران لاہور میں 63، فیصل آباد 26، گوجرانوالہ 13، راولپنڈی 29، اٹک 10، سیالکوٹ 5 اور میانوالی میں 6 پولیس افسران و اہلکار زخمی ہوئے، پولیس کی 72 جبکہ 8 نجی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا، لاہور میں 23، راولپنڈی 18، فیصل آباد 18، ملتان 8، سیالکوٹ 5، گوجرانوالہ 3، اٹک میں 1 پولیس گاڑی کو نقصان پہنچایا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری و نجی املاک، پولیس ٹیموں پر حملوں، پر تشدد کارروائیوں میں ملوث شرپسند عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، سی سی ٹی وی کیمروں، سوشل میڈیا، فوٹیجز کی مدد سے شرپسندوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.