• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عون چوہدری کاعمران خان اور بشریٰ بی بی کے دوران عدت مبینہ نکاح کیس میں بیان قلمبند

webmaster by webmaster
مئی 4, 2023
in First Page, لاہور
0
عون چوہدری کاعمران خان اور بشریٰ بی بی کے دوران عدت مبینہ نکاح کیس میں بیان قلمبند

عمران خان کے سابق قریبی ساتھی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دوران عدت مبینہ نکاح کیس میں اپنا بیان قلمبند کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدت کے دوران مبینہ نکاح کے خلاف کیس نکاح میں گواہ عون چودھری نے بیان ریکارڈ کرا دیا، گواہ عون چودھری نے سینئر سول جج نصر من اللہ کی عدالت میں وکیل رضوان عباسی کو بیان قلمبند کروایا۔

عون چودھری نے بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ میں عون چودھری عمران خان کا پرسنل و پولیٹیکل سیکرٹری تھا، میں عمران خان کے انتہائی قریب تھا،میں عمران خان کے تمام سیاسی و ذاتی معاملات دیکھتا تھا،عمران خان کی طلاق ریحام خان سے 2015 میں ہوئی،طلاق اس وقت ہوئی جب بشریٰ بی بی نے عمران خان کو کہا کہ فوری طلاق دے دو یہ تمہارے لئے بہتر ہے،اس وقت ریحام خان ملک میں موجود نہیں تھی،بشریٰ بی بی کے کہنے پر عمران خان نے بذریعہ ای میل طلاق دی،عمران خان طلاق کے بعدکافی ذہنی پریشانی کا شکار رہے۔

عون چودھری نے کہا کہ عمران خان مجھے بشریٰ بی بی کے پاس لے جانے کا کہتے تھے،کچھ ماہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا،31 دسمبر 2017 کو کہا کہ کل بشریٰ بی بی سے نکاح کرنا ہے،یکم جنوری 2018 کو نکاح کیلئے انتظامات کرنے کاکہا،میں نے حیرانگی سے کہا بشریٰ بی بی تو پہلے سے شادی شدہ ہیں،اس پر عمران خان نے کہاکہ بشریٰ بی بی کی طلاق ہو گئی ہے۔

عون چودھری نے کہاکہ یکم جنوری 2018 کو عمران خان کانکاح قرارپایا،عدت کا دورانیہ 14 یا 18 فروری 2018 کے دوران مکمل ہونا تھا،عمران خان کا دوسرا نکاح بنی گالہ میں ہوا اور پہلا نکاح لاہور میں ہوا تھا۔

عون چودھری کاکہنا تھا کہ عمران خان کے پہلے نکاح کا پوچھنے پر بتایاگیا بشریٰ بی بی کو حکم ملا تھا،حکم ملا تھا کہ سال 2018 کے پہلے دن نکاح کی صورت وزیراعظم بنوں گا،اسی پیشگوئی کے پیش نظر پہلے نکاح کی تقریب کی گئی۔

گواہ عون چودھری بیان قلمبند کروا کے عدالت سے روانہ ہوگئے ، عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی۔

Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

ہائی کورٹ . میونسپل کمیٹی لیہ کے سینئر سب انجینئر کی رٹ درخواست پر صوبائی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کا آرڈر معطل

Next Post

ملتان .غیر ملکی آقاؤں کے اشارے پر پاکستان میں خانہ جنگی کا ماحول بنایا جارہا ہے. امیر جمعیت علماءاسلام

Next Post
ملتان .غیر ملکی آقاؤں کے اشارے پر پاکستان میں خانہ جنگی کا ماحول بنایا جارہا ہے. امیر جمعیت علماءاسلام

ملتان .غیر ملکی آقاؤں کے اشارے پر پاکستان میں خانہ جنگی کا ماحول بنایا جارہا ہے. امیر جمعیت علماءاسلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
عمران خان کے سابق قریبی ساتھی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دوران عدت مبینہ نکاح کیس میں اپنا بیان قلمبند کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدت کے دوران مبینہ نکاح کے خلاف کیس نکاح میں گواہ عون چودھری نے بیان ریکارڈ کرا دیا، گواہ عون چودھری نے سینئر سول جج نصر من اللہ کی عدالت میں وکیل رضوان عباسی کو بیان قلمبند کروایا۔ عون چودھری نے بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ میں عون چودھری عمران خان کا پرسنل و پولیٹیکل سیکرٹری تھا، میں عمران خان کے انتہائی قریب تھا،میں عمران خان کے تمام سیاسی و ذاتی معاملات دیکھتا تھا،عمران خان کی طلاق ریحام خان سے 2015 میں ہوئی،طلاق اس وقت ہوئی جب بشریٰ بی بی نے عمران خان کو کہا کہ فوری طلاق دے دو یہ تمہارے لئے بہتر ہے،اس وقت ریحام خان ملک میں موجود نہیں تھی،بشریٰ بی بی کے کہنے پر عمران خان نے بذریعہ ای میل طلاق دی،عمران خان طلاق کے بعدکافی ذہنی پریشانی کا شکار رہے۔ عون چودھری نے کہا کہ عمران خان مجھے بشریٰ بی بی کے پاس لے جانے کا کہتے تھے،کچھ ماہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا،31 دسمبر 2017 کو کہا کہ کل بشریٰ بی بی سے نکاح کرنا ہے،یکم جنوری 2018 کو نکاح کیلئے انتظامات کرنے کاکہا،میں نے حیرانگی سے کہا بشریٰ بی بی تو پہلے سے شادی شدہ ہیں،اس پر عمران خان نے کہاکہ بشریٰ بی بی کی طلاق ہو گئی ہے۔ عون چودھری نے کہاکہ یکم جنوری 2018 کو عمران خان کانکاح قرارپایا،عدت کا دورانیہ 14 یا 18 فروری 2018 کے دوران مکمل ہونا تھا،عمران خان کا دوسرا نکاح بنی گالہ میں ہوا اور پہلا نکاح لاہور میں ہوا تھا۔ عون چودھری کاکہنا تھا کہ عمران خان کے پہلے نکاح کا پوچھنے پر بتایاگیا بشریٰ بی بی کو حکم ملا تھا،حکم ملا تھا کہ سال 2018 کے پہلے دن نکاح کی صورت وزیراعظم بنوں گا،اسی پیشگوئی کے پیش نظر پہلے نکاح کی تقریب کی گئی۔ گواہ عون چودھری بیان قلمبند کروا کے عدالت سے روانہ ہوگئے ، عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.