• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت سے مذاکرات جاری رہیں گے ۔ عمران خان

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2023
in First Page, لاہور
0
حکومت سے مذاکرات جاری رہیں گے ۔ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کوہماری ٹیم بات چیت کےلیے جائے گی، حکومت 14 مئی کے اندر اسمبلیاں تحلیل کردے تو ہم ایک تاریخ کو الیکشن کیلئے تیار ہیں۔

کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کہہ رہے ہیں پہلے بجٹ پاس کریں گے اس کے بعد الیکشن کروائیں گے، اس میں بد نیتی نظر آرہی ہے، بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمیں قبول نہیں۔

چیئرمیں پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے اسمبلیاں توڑنے کی ایک وجہ وفاق سے صوبوں کو فنڈز کی عدم فراہمی تھی۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پنجاب میں الیکشن کا کہہ چکی ہے، خیبر پختونخوا میں الیکشن کیلئے سپریم کورٹ جارہے ہیں، اگر آپ نے 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں تو پھر ہم دو صوبوں میں الیکشن کروائیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں 186 ارکان نے پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دیا، سب کو پتا تھا ہم نے اسمبلی توڑنی ہے، پہلے ن لیگ والے کہتے تھے الیکشن کروانے ہیں تو اسمبلیاں توڑیں، جب ہم نے اسمبلیاں تحلیل کیں تو یہ الیکشن سے بھاگ گئے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کی امید چلی گئی تو پاکستان کا حال سری لنکا سے بدتر ہو جائے گا، آپ کو ڈرا نہیں رہا، اپنا تجزیہ بتا رہا ہوں، اگر آپ 14 مئی کے اندر اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو ہم ایک تاریخ کو الیکشن کیلئے تیار ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پیر کو اسلام آباد، پشاور، لاہور میں لیبر ڈے پر ریلی نکال رہے ہیں، لاہور کی ریلی کی قیادت میں کروں گا، ریلی کا مقصد آئین بچاؤ پاکستان بچاؤ ہے۔

Post Views: 26
Source: https://jang.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

دشمن عوام و افواج میں دراڑ ڈالنے کی سازشیں کررہا ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

Next Post

چوبارہ ۔ خاوند نے بیوی بچوں کو قتل کر کے لاشیں گڑھے میں دبا دیں ، ملزم گرفتار

Next Post
چوبارہ ۔ خاوند نے بیوی بچوں کو قتل کر کے  لاشیں  گڑھے  میں دبا دیں ، ملزم گرفتار

چوبارہ ۔ خاوند نے بیوی بچوں کو قتل کر کے لاشیں گڑھے میں دبا دیں ، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کوہماری ٹیم بات چیت کےلیے جائے گی، حکومت 14 مئی کے اندر اسمبلیاں تحلیل کردے تو ہم ایک تاریخ کو الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کہہ رہے ہیں پہلے بجٹ پاس کریں گے اس کے بعد الیکشن کروائیں گے، اس میں بد نیتی نظر آرہی ہے، بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمیں قبول نہیں۔ چیئرمیں پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے اسمبلیاں توڑنے کی ایک وجہ وفاق سے صوبوں کو فنڈز کی عدم فراہمی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پنجاب میں الیکشن کا کہہ چکی ہے، خیبر پختونخوا میں الیکشن کیلئے سپریم کورٹ جارہے ہیں، اگر آپ نے 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں تو پھر ہم دو صوبوں میں الیکشن کروائیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں 186 ارکان نے پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دیا، سب کو پتا تھا ہم نے اسمبلی توڑنی ہے، پہلے ن لیگ والے کہتے تھے الیکشن کروانے ہیں تو اسمبلیاں توڑیں، جب ہم نے اسمبلیاں تحلیل کیں تو یہ الیکشن سے بھاگ گئے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کی امید چلی گئی تو پاکستان کا حال سری لنکا سے بدتر ہو جائے گا، آپ کو ڈرا نہیں رہا، اپنا تجزیہ بتا رہا ہوں، اگر آپ 14 مئی کے اندر اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو ہم ایک تاریخ کو الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پیر کو اسلام آباد، پشاور، لاہور میں لیبر ڈے پر ریلی نکال رہے ہیں، لاہور کی ریلی کی قیادت میں کروں گا، ریلی کا مقصد آئین بچاؤ پاکستان بچاؤ ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.