پنجاب حکومت کی جانب سے زہریلی مٹھا ئی سے جا ں بحق بچی عائشہ کے لواحقین کے لئے امدادی چیک
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں زہریلی مٹھا ئی سے جا ں بحق بچی عائشہ کے والد نذیر احمد کو چک نمبر105ایم ایل لیہ میں ایم این اے صاحبز ادہ فیض الحسن سواگ نے پا نچ لا کھ روپے ما لیت کا امدادی چیک دیا ۔ اس موقع اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محمد تنو یر یزداں بھی مو جو دتھے ۔ اس موقع پر مرحومہ کے درجا ت کی بلندی و لواحقین کے صبر وجمیل کے لئے فاتحہ خوانی و دعا کی گئی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








