• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صحافی حسنین شاہ کو لین دین کے معاملے پر قتل کیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2022
in First Page, لاہور
0
صحافی حسنین شاہ کو لین دین کے معاملے پر قتل کیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی حسنین شاہ کو لین دین کے معاملے پر قتل کیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز عابد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ پانچ روز قبل قتل ہونے والے سینئر صحافی حسنین شاہ کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان نے کہا کہ صحافی حسنین شاہ کا قتل ایک انتہائی افسوناک واقعہ تھا، جس کی وجہ سے صحافی برداری اور لاہور کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا۔

ڈاکٹر عابد خان نے کہا کہ لاہور پولیس کے افسران نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے شب و روز انتھک محنت کرکے اندھے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے زیر استعمال گاڑی اور اسلحہ کو برآمد کیا۔ عامر بٹ اور مقتول صحافی کے لین دین کے معاملے میں شدید تلخ کلامی ہوئی، جس کی رنجش کی بناء پر گرفتار ملزم عامر بٹ نے اپنے بھائی شاہد بٹ اور دوست فرحان شاہ کے ساتھ مل کر قتل کرنے کا منصوبہ بنایا، واردات کی ساری پلاننگ گرفتار ملزم عامر بٹ نے کی۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ عامر بٹ نے حیدر شاہ کو بذریعہ گاڑی شوٹر کو پہنچانے اور امجد پاشا کو اسلحہ فراہم اور مقتول کی نشاندہی کی ذمہ داری دی، گرفتار ملزم فرحان شاہ نے عامر بٹ کے کہنے پر شوٹر کو 5 لاکھ کے عوض ہائیر کیا، واقعہ میں ملوث شوٹرز سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں، وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کار LE-12-5578، موٹر سائیکل نمبر CD-70-LEL-18/C 7737 برآمد کرلی گئی ہے، گرفتار ملزمان میں عامر بٹ مالک گولڈ ایشیا جیولر، فرحان شاہ،امجد پاشا، سید حیدر عباس شامل ہیں، مفرور ملزمان زین عرف عبداللہ (شوٹر)، یاسر عر ف رگو(شوٹر)، سید طاہر شاہ، شاہد بٹ(بھائی عامر بٹ)، مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں کوشش کر رہی ہیں تمام وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان نے کہا کہ لاہور پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت موجود ہے، اس کار خیر کو انجام دینے کے لیے تمام کو ششیں عمل میں لائی جائیں گی۔

Post Views: 32
Source: https://www.express.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ . محترمہ ثوبیہ انعام چوہدری صدر پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ ڈیرہ غازی خان ڈویژن نامزد ، نوٹیفکیشن جا ری

Next Post

لیہ ۔حکومت کو ملازمین کے مسائل کاادراک ہے ، آئندہ بجٹ میں ملازمین کو بڑا ریلیف دیں گے ۔صوبائی وزیر برائے توانائی ڈاکٹرمحمداخترملک

Next Post
لیہ ۔حکومت کو ملازمین کے مسائل کاادراک ہے ، آئندہ بجٹ میں ملازمین کو بڑا ریلیف دیں گے ۔صوبائی وزیر برائے توانائی ڈاکٹرمحمداخترملک

لیہ ۔حکومت کو ملازمین کے مسائل کاادراک ہے ، آئندہ بجٹ میں ملازمین کو بڑا ریلیف دیں گے ۔صوبائی وزیر برائے توانائی ڈاکٹرمحمداخترملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی حسنین شاہ کو لین دین کے معاملے پر قتل کیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز عابد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ پانچ روز قبل قتل ہونے والے سینئر صحافی حسنین شاہ کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان نے کہا کہ صحافی حسنین شاہ کا قتل ایک انتہائی افسوناک واقعہ تھا، جس کی وجہ سے صحافی برداری اور لاہور کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا۔ ڈاکٹر عابد خان نے کہا کہ لاہور پولیس کے افسران نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے شب و روز انتھک محنت کرکے اندھے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے زیر استعمال گاڑی اور اسلحہ کو برآمد کیا۔ عامر بٹ اور مقتول صحافی کے لین دین کے معاملے میں شدید تلخ کلامی ہوئی، جس کی رنجش کی بناء پر گرفتار ملزم عامر بٹ نے اپنے بھائی شاہد بٹ اور دوست فرحان شاہ کے ساتھ مل کر قتل کرنے کا منصوبہ بنایا، واردات کی ساری پلاننگ گرفتار ملزم عامر بٹ نے کی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ عامر بٹ نے حیدر شاہ کو بذریعہ گاڑی شوٹر کو پہنچانے اور امجد پاشا کو اسلحہ فراہم اور مقتول کی نشاندہی کی ذمہ داری دی، گرفتار ملزم فرحان شاہ نے عامر بٹ کے کہنے پر شوٹر کو 5 لاکھ کے عوض ہائیر کیا، واقعہ میں ملوث شوٹرز سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں، وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کار LE-12-5578، موٹر سائیکل نمبر CD-70-LEL-18/C 7737 برآمد کرلی گئی ہے، گرفتار ملزمان میں عامر بٹ مالک گولڈ ایشیا جیولر، فرحان شاہ،امجد پاشا، سید حیدر عباس شامل ہیں، مفرور ملزمان زین عرف عبداللہ (شوٹر)، یاسر عر ف رگو(شوٹر)، سید طاہر شاہ، شاہد بٹ(بھائی عامر بٹ)، مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں کوشش کر رہی ہیں تمام وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان نے کہا کہ لاہور پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت موجود ہے، اس کار خیر کو انجام دینے کے لیے تمام کو ششیں عمل میں لائی جائیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.