• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہائی کورٹ , ملتان کی آئس فیکٹریوں سے وصول شدہ کروڑوں روپے کے ٹیکس بجلی بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کا تاریخی فیصلہ

webmaster by webmaster
دسمبر 21, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

ملتان ‘ لاہور ہائی کورٹ نے ملتان کی آئس فیکٹریوں سے وصول شدہ کروڑوں روپے کے ٹیکس انکے بجلی بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کا تاریخی فیصلہ جاری کردیا ۔

طیب ، عمران اور ہجویری آئس فیکٹری نے موقف اختیار کیا تھا کہ ایف بی آر نے فیکٹریوں کو مختلف ٹیکسوں سے مستثنیٰ قرار دیا مگر میپکو بجلی کے بلوں میں یہ ٹیکس مسلسل لاگو کیے جا رہے ہیں۔ عدالتی حکم پر میپکو نے بتایا کہ وصول شدہ رقم ایف بی آر کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوچکی ہے اور اسکی واپسی یا ایڈجسمنٹ بھی کمشنر ان لینڈ ریونیو کرسکتے ہیں۔ عدالت عالیہ نے آٹھ برس میں وصول کروڑوں روپے کے ٹیکسز کو 45 روز میں ایڈجسٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان کے دو ججز پر مشتمل خصوصی بینچ نے ملزم کی غیرموجودگی میں ریکارڈ کئے گئے بیان کی قانونی حیثیت بارے کیس پر وکلاء بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔لاہور ہائیکورٹ ملتان کے دو ججز پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سزائے موت کے ملزم کی اپیل منظور کرتے ہوئے بری کر دیا ۔ ملزم احمد نے اپیل میں موقف اختیار کیا کہ پنجاب کے قبائلی علاقوں میں جاگیرداروں کا حکم چلتا ہے اور بارڈر ملٹری پولیس انکے اشاروں پر کام کرتی ہے وہ بے گناہ افراد کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر دیتی ہے۔ اس کا غلام فرید کے ساتھ لین دین کا جھگڑا تھا اسے کسی نے قتل کر دیا مگر مجھے اس مقدمہ میں ملوث کر دیا گیا۔دریں اثنا نہروں اور سڑکوں کے ساتھ موجود درختوں کی کٹائی اور چوری کے کیس میں عدالت نے نہر کنارے درختوں کی چوری روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے سیکرٹری جنگلات پنجاب کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سات روز میں رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں ۔

Post Views: 32
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

بجلی فی یونٹ4روپے 74پیسے ایک بار پھر مہنگی

Next Post

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Next Post
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان ' لاہور ہائی کورٹ نے ملتان کی آئس فیکٹریوں سے وصول شدہ کروڑوں روپے کے ٹیکس انکے بجلی بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کا تاریخی فیصلہ جاری کردیا ۔ طیب ، عمران اور ہجویری آئس فیکٹری نے موقف اختیار کیا تھا کہ ایف بی آر نے فیکٹریوں کو مختلف ٹیکسوں سے مستثنیٰ قرار دیا مگر میپکو بجلی کے بلوں میں یہ ٹیکس مسلسل لاگو کیے جا رہے ہیں۔ عدالتی حکم پر میپکو نے بتایا کہ وصول شدہ رقم ایف بی آر کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوچکی ہے اور اسکی واپسی یا ایڈجسمنٹ بھی کمشنر ان لینڈ ریونیو کرسکتے ہیں۔ عدالت عالیہ نے آٹھ برس میں وصول کروڑوں روپے کے ٹیکسز کو 45 روز میں ایڈجسٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان کے دو ججز پر مشتمل خصوصی بینچ نے ملزم کی غیرموجودگی میں ریکارڈ کئے گئے بیان کی قانونی حیثیت بارے کیس پر وکلاء بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔لاہور ہائیکورٹ ملتان کے دو ججز پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سزائے موت کے ملزم کی اپیل منظور کرتے ہوئے بری کر دیا ۔ ملزم احمد نے اپیل میں موقف اختیار کیا کہ پنجاب کے قبائلی علاقوں میں جاگیرداروں کا حکم چلتا ہے اور بارڈر ملٹری پولیس انکے اشاروں پر کام کرتی ہے وہ بے گناہ افراد کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر دیتی ہے۔ اس کا غلام فرید کے ساتھ لین دین کا جھگڑا تھا اسے کسی نے قتل کر دیا مگر مجھے اس مقدمہ میں ملوث کر دیا گیا۔دریں اثنا نہروں اور سڑکوں کے ساتھ موجود درختوں کی کٹائی اور چوری کے کیس میں عدالت نے نہر کنارے درختوں کی چوری روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے سیکرٹری جنگلات پنجاب کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سات روز میں رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.