• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں چینی کرشنگ کی اجازت دے گی ۔ سیکریٹری خوراک علی سرفراز

webmaster by webmaster
نومبر 2, 2021
in First Page, لاہور
0
حکومت  رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں چینی کرشنگ کی اجازت دے گی  ۔ سیکریٹری خوراک علی سرفراز

لاہور ۔ کسانوں کے لئے بڑی خبر، محکمہ خوراک پنجاب نے گنے کی خریداری اور چینی کرشنگ کی سمری کابینہ کو بھجوا دی۔

چیف سیکریٹری پنجاب نے اجازت دیتے ہوئے سیکریٹری خوراک اور سیکریٹری انڈسٹری کو ٹارگٹ سونپ دیئے۔ کابینہ کی طرف سے رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں چینی کرشنگ کی اجازت دے گی ہے۔ ذرائع رواں ماہ کے آخری عشرے میں چینی کرشنگ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

سیکریٹری خوراک علی سرفراز کا کہنا ہے کہ فی من گنا کم از کم 225 روپے سرکاری ریٹ مقرر کیا گیا ہے، کاشتکاروں کو 15 روز میں پیسے دیئے جائیں گے، تاخیر کی صورت میں شوگر ملز جرمانے کے ساتھ پیسے دینے کی پابند ہیں۔

علی سرفراز کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی کنڈے ضبط کر لئے جائیں، کنڈے کا وزن پورا کروانا فیلڈ افیسر کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چینی کی ڈیمارنڈ کمرشل، انڈسٹریل اور رہائشی 18 ہزار میٹرک ٹن یومیہ ہے، رواں سال دو لاکھ ایکڑ زمین گنے کی فصل زیادہ ہونا خوش آئندہ قرار دیا ہے۔

Post Views: 37
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ پی ڈی ایم کاجلسہ ناکام رہا، غیور عوام نے جلسہ کو یکسر مسترد کردیا، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی،چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک کی پریس کا نفرنس

Next Post

حضور ﷺ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

Next Post
حضور ﷺ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

حضور ﷺ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ کسانوں کے لئے بڑی خبر، محکمہ خوراک پنجاب نے گنے کی خریداری اور چینی کرشنگ کی سمری کابینہ کو بھجوا دی۔ چیف سیکریٹری پنجاب نے اجازت دیتے ہوئے سیکریٹری خوراک اور سیکریٹری انڈسٹری کو ٹارگٹ سونپ دیئے۔ کابینہ کی طرف سے رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں چینی کرشنگ کی اجازت دے گی ہے۔ ذرائع رواں ماہ کے آخری عشرے میں چینی کرشنگ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ سیکریٹری خوراک علی سرفراز کا کہنا ہے کہ فی من گنا کم از کم 225 روپے سرکاری ریٹ مقرر کیا گیا ہے، کاشتکاروں کو 15 روز میں پیسے دیئے جائیں گے، تاخیر کی صورت میں شوگر ملز جرمانے کے ساتھ پیسے دینے کی پابند ہیں۔ علی سرفراز کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی کنڈے ضبط کر لئے جائیں، کنڈے کا وزن پورا کروانا فیلڈ افیسر کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چینی کی ڈیمارنڈ کمرشل، انڈسٹریل اور رہائشی 18 ہزار میٹرک ٹن یومیہ ہے، رواں سال دو لاکھ ایکڑ زمین گنے کی فصل زیادہ ہونا خوش آئندہ قرار دیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.