ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی،چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک اور دیگر نے پی ڈی ایم کے جلسہ کے بعد گزشتہ شب پریس کانفرنس کی;46; مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہاکہ پی ڈی ایم کا ڈی جی خان میں ناکام ترین جلسہ رہا،ڈیرہ غازی خان کی غیور عوام نے جلسہ کو یکسر مسترد کردیا،میاں صاحبان ڈی جی خان سے ناراض ہوکر گئے ہیں ، چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے کہاکہ گیارہ جماعتیں ملکر بھی چار ہزار افراد جمع نہیں کرسکیں ۔ ڈیرہ غازی خان سمیت پنجاب کے غیور لوگوں نے پی ڈی ایم کی منفی سیاست کو یکسر مسترد کردیا،پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اپنی ناکامی چھپانے کیلئے گراؤنڈ کی بجائے روڈ پر اصرا ر کی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










