• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پولیس کار کردگی ماہ اکتوبربارے ڈی پی او سید علی رضا کی پریس کانفرنس

ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ کا ڈی پی او لیہ سید علی رضاکی قیادت میں لیہ پولیس کی شاندار کار کردگی پر خراج تحسین

webmaster by webmaster
نومبر 2, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔پولیس کار کردگی ماہ اکتوبربارے ڈی پی او  سید علی رضا کی پریس کانفرنس

لیہ {صبح پا کستان} پولیس کار کردگی ماہ اکتوبر،ڈی پی او لیہ سید علی رضا کی پریس کانفرنس،28لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ (بھیڑ بکریاں ،گائے ،موٹر سائیکل ،کار و دیگر سامان )برآمد ،منشیات18کلو گرام چرس ،919لیٹر شراب ،500لیٹر لہن ،اسلحہ ناجائز پسٹل 23عدد برآمد ،برآمدہ مسروقہ مویشی ،کار ،موٹر سائیکل ،نقدی مالکان کے حوالے ،عوام الناس کے مال و جان کے تحفظ کےلئے آئندہ بھی بھر پور اقدامات عمل لائے جائیں گے۔ڈی پی او لیہ ،لیہ پولیس کی شاندار کار کردگی پر ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمدجکھڑ کا خراج تحسین ۔

تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کی ماہ اکتوبر کی قابل ستائش کار کردگی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا کی زیر صدارت پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،اےم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ بھی ہمراہ تھے،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ او ز ،تفتیشی افسران ،میڈیا نمائندگان،مدعی مقدمات اورکثیر تعداد میں شہری پریس کانفرنس میں موجود تھے،ڈی پی او لیہ نے لیہ پولیس کی ماہ اکتوبر کی کار کردگی سے آگاہ کرتے ہوئے بتلایا کہ ماہ اکتوبر میں 28لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا جس میں ایک کار ،08موٹر سائیکل ،38بھیڑ بکریاں،نقدی و دیگر سامان شامل ہے جبکہ منشیات کے 34مقدمات درج کر کے ملوث منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا جن سے 18کلو گرام چرس ،02کلو گرام بھنگ ،919لیٹر شراب اور 500لیٹر لہن برآمد ہوئی ،اسلحہ ناجائز کے 26ملزمان گرفتار کرکے 23پسٹل ،03رپیٹر رائفل برآمد کر لی،جواری گرفتار کرکے داﺅ پر لگی رقم 12420/-روپے برآمد کر لی ،اس کے علاوہ 10اے کیٹگر ی ،34بی کیٹگر ی کے ملزمان اشتہاری اور 32عدالتی مفرور بھی گرفتارکیے،

ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ نے ڈی پی او لیہ سید علی رضاکی قیادت میں لیہ پولیس کی شاندار کار کردگی پر خراج تحسین پیش کیا ،ڈی پی او لیہ نے برآمدہ مسروقہ نقدی ،مویشی ،کار ،موٹر سائیکل اصل مالکان کے حوالے کی جبکہ شہریوں کے طرف سے ڈی پی او کو ہار پہنائے گئے،صحافیوں کے ساتھ سوال جواب کے سیشن میں ڈی پی او لیہ نے کہا کہ لیہ پولیس جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف متحرک ہے ،صحافی حضرات معاشرے میں ہونی والی سماجی برائیوں اور جرائم کی نشاند ہی کریں،پولیس کی طرف سے فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

T20 PAK vs AFG .. دبئی سٹیڈیم سے , نعمان حسن

Next Post

خواجہ سرا , بھیک مانگنے پرپابندی کے سبب بڑی تعداد جسم فروشی پر مجبور

Next Post
خواجہ سرا , بھیک مانگنے پرپابندی کے سبب  بڑی تعداد جسم فروشی  پر مجبور

خواجہ سرا , بھیک مانگنے پرپابندی کے سبب بڑی تعداد جسم فروشی پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ {صبح پا کستان} پولیس کار کردگی ماہ اکتوبر،ڈی پی او لیہ سید علی رضا کی پریس کانفرنس،28لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ (بھیڑ بکریاں ،گائے ،موٹر سائیکل ،کار و دیگر سامان )برآمد ،منشیات18کلو گرام چرس ،919لیٹر شراب ،500لیٹر لہن ،اسلحہ ناجائز پسٹل 23عدد برآمد ،برآمدہ مسروقہ مویشی ،کار ،موٹر سائیکل ،نقدی مالکان کے حوالے ،عوام الناس کے مال و جان کے تحفظ کےلئے آئندہ بھی بھر پور اقدامات عمل لائے جائیں گے۔ڈی پی او لیہ ،لیہ پولیس کی شاندار کار کردگی پر ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمدجکھڑ کا خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کی ماہ اکتوبر کی قابل ستائش کار کردگی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا کی زیر صدارت پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،اےم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ بھی ہمراہ تھے،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ او ز ،تفتیشی افسران ،میڈیا نمائندگان،مدعی مقدمات اورکثیر تعداد میں شہری پریس کانفرنس میں موجود تھے،ڈی پی او لیہ نے لیہ پولیس کی ماہ اکتوبر کی کار کردگی سے آگاہ کرتے ہوئے بتلایا کہ ماہ اکتوبر میں 28لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا جس میں ایک کار ،08موٹر سائیکل ،38بھیڑ بکریاں،نقدی و دیگر سامان شامل ہے جبکہ منشیات کے 34مقدمات درج کر کے ملوث منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا جن سے 18کلو گرام چرس ،02کلو گرام بھنگ ،919لیٹر شراب اور 500لیٹر لہن برآمد ہوئی ،اسلحہ ناجائز کے 26ملزمان گرفتار کرکے 23پسٹل ،03رپیٹر رائفل برآمد کر لی،جواری گرفتار کرکے داﺅ پر لگی رقم 12420/-روپے برآمد کر لی ،اس کے علاوہ 10اے کیٹگر ی ،34بی کیٹگر ی کے ملزمان اشتہاری اور 32عدالتی مفرور بھی گرفتارکیے، ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ نے ڈی پی او لیہ سید علی رضاکی قیادت میں لیہ پولیس کی شاندار کار کردگی پر خراج تحسین پیش کیا ،ڈی پی او لیہ نے برآمدہ مسروقہ نقدی ،مویشی ،کار ،موٹر سائیکل اصل مالکان کے حوالے کی جبکہ شہریوں کے طرف سے ڈی پی او کو ہار پہنائے گئے،صحافیوں کے ساتھ سوال جواب کے سیشن میں ڈی پی او لیہ نے کہا کہ لیہ پولیس جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف متحرک ہے ،صحافی حضرات معاشرے میں ہونی والی سماجی برائیوں اور جرائم کی نشاند ہی کریں،پولیس کی طرف سے فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.