• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نئی بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2021
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نئی بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے لئے نئی بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ، نئی بلٹ پروف گاڑی کا تخمینہ تقریباً چار کروڑ روپے رکھا گیا ہے۔

زرائع ٹرانسپورٹ ونگ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدی جائے گی، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ پہلے وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس جو بلٹ پروف گاڑیاں ہیں وہ کنورٹ کی گئیں تھیں۔

نئی بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کی سمری صوبائی کابینہ اجلاس میں منظوری کے لئے لیکر جائیں گے، سیکیورٹی معاملات کو مد نظر رکھتے ہوئے نئی بلٹ پروف گاڑی وزیراعلیٰ کے لئے خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پاس بلٹ پروف گاڑیاں ہیں بم پروف کوئی گاڑی موجود نہیں۔

Post Views: 14
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ کورونا ویکسین ریڈمہم ،روزانہ 10لاکھ افراد کوکورونا ویکسین لگانے کا ٹارگٹ

Next Post

ملتان . خاتون ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک طالبہ جاں بحق اور 2 زخمی

Next Post
ملتان . خاتون ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک طالبہ جاں بحق اور 2 زخمی

ملتان . خاتون ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک طالبہ جاں بحق اور 2 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے لئے نئی بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ، نئی بلٹ پروف گاڑی کا تخمینہ تقریباً چار کروڑ روپے رکھا گیا ہے۔ زرائع ٹرانسپورٹ ونگ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدی جائے گی، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ پہلے وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس جو بلٹ پروف گاڑیاں ہیں وہ کنورٹ کی گئیں تھیں۔ نئی بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کی سمری صوبائی کابینہ اجلاس میں منظوری کے لئے لیکر جائیں گے، سیکیورٹی معاملات کو مد نظر رکھتے ہوئے نئی بلٹ پروف گاڑی وزیراعلیٰ کے لئے خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پاس بلٹ پروف گاڑیاں ہیں بم پروف کوئی گاڑی موجود نہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.