• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں تاریخی ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں ۔ رفاقت گیلانی

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ میں تاریخی ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں ۔ رفاقت گیلانی

لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی نے ہیڈ محبوب تا لدھانہ سے جمن شاہ تک 20کلومیٹرکارپٹ روڈ کا افتتاح کردیا ۔

انہوں نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی پنجاب سردارعثمان خان بزدار جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں تعمیروترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور گراں قدر فنڈز مہیاکررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا اس روڈ کی تعمیرسے لیہ کی کئی یونین کونسلز کے لوگوں کو آمدورفت کی سہولت ملے گی ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ لیہ میں تاریخی ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ اپنی آنے والی نسلوں کی بہتری کے لیے لیہ میں مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال اور یونیورسٹی آف لیہ کا قیام عمل لایاجارہا ہے جس سے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں لیہ کا انقلابی ترقی ملے گی ۔ اس موقع پر سیداصلاح الدین گیلانی، چیئرمین بیت المال مہر خالد مسعود تھند ،مقبول تھند ،مہر لقمان تھند ، عزیر مہدی قریشی ایڈووکیٹ،گلزار شاہ ، تسلیم خان ، مہر ظفر گرواں ،حاجی مقبول گرواں ،راجا قیصر علی سکھیرا،رانا عقیل کونسلر،فرید سیال،امام بخش گرواں ویگر معززین علاقہ موجودتھے جنہوں نے سید رفاقت علی گیلانی صاحب کو لیہ اور اپنے حلقہ کے لیے منصوبوں کی تعمیرپر خراج تحسین پیش کیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کردی

Next Post

شہباز شریف اور مریم نواز سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر کی ملاقات

Next Post
شہباز شریف اور مریم نواز سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر  کی ملاقات

شہباز شریف اور مریم نواز سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی نے ہیڈ محبوب تا لدھانہ سے جمن شاہ تک 20کلومیٹرکارپٹ روڈ کا افتتاح کردیا ۔ انہوں نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی پنجاب سردارعثمان خان بزدار جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں تعمیروترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور گراں قدر فنڈز مہیاکررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا اس روڈ کی تعمیرسے لیہ کی کئی یونین کونسلز کے لوگوں کو آمدورفت کی سہولت ملے گی ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ لیہ میں تاریخی ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ اپنی آنے والی نسلوں کی بہتری کے لیے لیہ میں مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال اور یونیورسٹی آف لیہ کا قیام عمل لایاجارہا ہے جس سے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں لیہ کا انقلابی ترقی ملے گی ۔ اس موقع پر سیداصلاح الدین گیلانی، چیئرمین بیت المال مہر خالد مسعود تھند ،مقبول تھند ،مہر لقمان تھند ، عزیر مہدی قریشی ایڈووکیٹ،گلزار شاہ ، تسلیم خان ، مہر ظفر گرواں ،حاجی مقبول گرواں ،راجا قیصر علی سکھیرا،رانا عقیل کونسلر،فرید سیال،امام بخش گرواں ویگر معززین علاقہ موجودتھے جنہوں نے سید رفاقت علی گیلانی صاحب کو لیہ اور اپنے حلقہ کے لیے منصوبوں کی تعمیرپر خراج تحسین پیش کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.