• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہباز شریف اور مریم نواز سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر کی ملاقات

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2021
in First Page, لاہور
0
شہباز شریف اور مریم نواز سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر  کی ملاقات

لاہور ۔ قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اورپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے لاہور میں ملاقات کی۔

ظہرانے پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، علاقائی صورتحال اور خطے میں امن، خصوصی طور پر افغانستان کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے شہباز شریف کی پنجاب میں بطورِ وزیر اعلی پنجاب خدمات کو سراہا۔

ملاقات میں مسلم لیگ ن کے دور میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور مسلم لیگ ن کے دور میں معاشی ترقی کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس سے قبل امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے بھی ملاقات کی۔

مریم نواز اور امریکی ناظم الامور کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی، دونوں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، پاک امریکا تعلقات، عالمی وعلاقائی امن وسلامتی، خطے اور بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ کیا گیا۔

خواتین اور بچوں کے حقوق، تعلیم وصحت اور دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط کے فروغ سمیت مختلف امور پر بھی بات کی گئی۔

اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ افغانستان کو اپنا قریبی ہمسایہ سمجھتے ہیں اور اس کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں، ہم افغان عوام، خواتین اور بچوں کے لئے امن، ترقی اور خوش حالی کے خواہاں ہیں، افغانستان کے عوام کی انسانی مدد کے لئے پوری دنیا کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

Post Views: 29
Source: /https://lahorenews.tv//
Previous Post

لیہ میں تاریخی ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں ۔ رفاقت گیلانی

Next Post

Next Post

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اورپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے لاہور میں ملاقات کی۔ ظہرانے پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، علاقائی صورتحال اور خطے میں امن، خصوصی طور پر افغانستان کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے شہباز شریف کی پنجاب میں بطورِ وزیر اعلی پنجاب خدمات کو سراہا۔ ملاقات میں مسلم لیگ ن کے دور میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور مسلم لیگ ن کے دور میں معاشی ترقی کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ اس سے قبل امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے بھی ملاقات کی۔ مریم نواز اور امریکی ناظم الامور کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی، دونوں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، پاک امریکا تعلقات، عالمی وعلاقائی امن وسلامتی، خطے اور بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ کیا گیا۔ خواتین اور بچوں کے حقوق، تعلیم وصحت اور دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط کے فروغ سمیت مختلف امور پر بھی بات کی گئی۔ اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ افغانستان کو اپنا قریبی ہمسایہ سمجھتے ہیں اور اس کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں، ہم افغان عوام، خواتین اور بچوں کے لئے امن، ترقی اور خوش حالی کے خواہاں ہیں، افغانستان کے عوام کی انسانی مدد کے لئے پوری دنیا کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.