• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔سرور کونین ؐکی آمد کی خوشیاں منانا خوش نصیبی ہے، یوسف رضا گیلانی

webmaster by webmaster
اکتوبر 13, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

ملتان ۔ سابق وزیر اعظم اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرور کونین محمد مصطفیؐ کی آمد کی خوشیاں مناناہماری خوش نصیبی بھی ہے ان کی آمد کی خوشیاں مناتے ہوئے ہمیں ان کی پیروی کرنے کا بھی عہد کرنا ہو گا۔

ملتان کینٹ میں ممبر کینٹونمنٹ بورڈ شیخ وحید قریشی کی رہائش گاہ پر محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اگر آپؐ کی پیروی اور اطاعت کریں تو ہمارے بیشتر مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے دین اور اطاعت رسول سے دوری دنیاوی اور آخرت کے مسائل کا باعث ہے ہمارے اکابرین کی شاندار روایات ہیں جنہیں اپنا کر ہم آپؐ کے راستے پر چل سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ دنیا جس کے لیے تخلیق کی گئی اس نبی ؐ کا امتی ہونا بھی ہماری خوش نصیبی ہے جنہوں نے اپنی امت کی بخشش کیلئے دعائیں کیں اور دنیا کو قرآن و حدیث کی صورت میں زندگی گزارنے کے حقیقی طریقوں سے روشناس کرایا اور معاشروں میں بہتری کا سامان مہیا کیا اس موقع پر ملک خان محمد خانی، ممبر کینٹونمنٹ بورڈ ملک بلال خانی ودیگر بھی شریک تھے۔

Post Views: 41
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول

Next Post

ڈی جی آئی ایس آئی معاملہ، وزیراعظم اس حد تک مداخلت نہ کریں کہ نظام متاثر ہو، فضل الرحمان

Next Post
ڈی جی آئی ایس آئی معاملہ، وزیراعظم اس حد تک مداخلت نہ کریں کہ نظام متاثر ہو، فضل الرحمان

ڈی جی آئی ایس آئی معاملہ، وزیراعظم اس حد تک مداخلت نہ کریں کہ نظام متاثر ہو، فضل الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ سابق وزیر اعظم اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرور کونین محمد مصطفیؐ کی آمد کی خوشیاں مناناہماری خوش نصیبی بھی ہے ان کی آمد کی خوشیاں مناتے ہوئے ہمیں ان کی پیروی کرنے کا بھی عہد کرنا ہو گا۔ ملتان کینٹ میں ممبر کینٹونمنٹ بورڈ شیخ وحید قریشی کی رہائش گاہ پر محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اگر آپؐ کی پیروی اور اطاعت کریں تو ہمارے بیشتر مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے دین اور اطاعت رسول سے دوری دنیاوی اور آخرت کے مسائل کا باعث ہے ہمارے اکابرین کی شاندار روایات ہیں جنہیں اپنا کر ہم آپؐ کے راستے پر چل سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ دنیا جس کے لیے تخلیق کی گئی اس نبی ؐ کا امتی ہونا بھی ہماری خوش نصیبی ہے جنہوں نے اپنی امت کی بخشش کیلئے دعائیں کیں اور دنیا کو قرآن و حدیث کی صورت میں زندگی گزارنے کے حقیقی طریقوں سے روشناس کرایا اور معاشروں میں بہتری کا سامان مہیا کیا اس موقع پر ملک خان محمد خانی، ممبر کینٹونمنٹ بورڈ ملک بلال خانی ودیگر بھی شریک تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.