• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنر پنجاب سے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات پر بات چیت

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2021
in First Page, لاہور
0
گورنر پنجاب سے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات پر بات چیت

لاہور ۔ گور نر پنجاب چودھری محمد سرور کی امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی سے ملاقات ہوئی جس میں پاک سعودی تعلقات سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی۔

گورنر پنجاب چودھری سرورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا جس انہوں نے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی سے ملاقات کی تصاویر شیئرکیں۔

ملاقات میں امام کعبہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کسی صورت ایک دوسرے سے دور نہیں رہ سکتے ، پاکستان سعودی عرب کی طاقت ہے، دونوں ممالک کے دل ساتھ دھڑکتے ہیں۔

شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے مزید کہا کہ سعودی عرب تمام مسلمانوں کی محبت کا محور ہے، دعا ہے اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے جبکہ پاکستان عوام کے پیار اور محبت کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، ہم پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب میں تاریخ، ثقافت اور مذہب پر مبنی گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں، الحمد للہ سعودی عرب کیساتھ برادرانہ اور مضبوط تر ین تعلقات پر 22کروڑ پاکستانی فخر کر تے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کیساتھ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں جبکہ پاکستان اور سعودی عرب ہر مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

Post Views: 36
Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

Next Post

پاکستان میں جنسی جرائم تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں، وزیراعظم

Next Post
پاکستان میں جنسی جرائم تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں، وزیراعظم

پاکستان میں جنسی جرائم تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ گور نر پنجاب چودھری محمد سرور کی امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی سے ملاقات ہوئی جس میں پاک سعودی تعلقات سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی۔ گورنر پنجاب چودھری سرورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا جس انہوں نے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی سے ملاقات کی تصاویر شیئرکیں۔ ملاقات میں امام کعبہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کسی صورت ایک دوسرے سے دور نہیں رہ سکتے ، پاکستان سعودی عرب کی طاقت ہے، دونوں ممالک کے دل ساتھ دھڑکتے ہیں۔ شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے مزید کہا کہ سعودی عرب تمام مسلمانوں کی محبت کا محور ہے، دعا ہے اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے جبکہ پاکستان عوام کے پیار اور محبت کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، ہم پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب میں تاریخ، ثقافت اور مذہب پر مبنی گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں، الحمد للہ سعودی عرب کیساتھ برادرانہ اور مضبوط تر ین تعلقات پر 22کروڑ پاکستانی فخر کر تے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کیساتھ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں جبکہ پاکستان اور سعودی عرب ہر مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.